"منہ کھر (بیماری)" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م r2.6.3) (روبالہ جمع: sk:Slintačka a krívačka
م r2.7.1) (روبالہ جمع: fa:تب برفکی
سطر 4: سطر 4:


[[ar:حمى قلاعية]]
[[ar:حمى قلاعية]]
[[fa:تب برفکی]]
[[en:Foot-and-mouth disease]]
[[en:Foot-and-mouth disease]]
[[af:Bek-en-klouseer]]
[[af:Bek-en-klouseer]]

نسخہ بمطابق 19:57، 31 مارچ 2011ء

منہ کھر کی بیماری ایک چھوت کی بیماری ہے جو بعض اوقات مہلک وائرسی وبا بن جاتی ہے۔ یہ بیماری عموماً جفت کھروں والے جانوروں کو متائثر کرتی ہے چاہے وہ پالتو ہوں یا جنگلی۔ اس وائرس سے دو یا تین دن تک تیز بخار رہتا ہے اور اس کے بعد منہ اور کھروں پر چھالے بننے لگ جاتے ہیں۔ جب یہ چھالے پھٹتے ہیں تو جانور لنگڑانے لگ جاتا ہے۔ بعض اوقات اس بیماری کی وباء سے بچاؤ کے لئے بہت بڑی تعداد میں مویشی ہلاک کرنے پڑ جاتے ہیں۔