"وان جھیل" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 10: سطر 10:


== آب و ہوا ==
== آب و ہوا ==
وان جھیل [[ترکی]] کے [[مشرقی اناطولیہ علاقہ]] کے سب سے اونچی جگہ پر واقع ہے۔ جولائی میں اوسط درجہ حرارت 22 اور 25°C کے درمیان میں رہتا ہے اور جنوری میں −3 °C تا −12 °C رہتا ہے۔ عموما سردی −30 °C. تک پہونچ جاتی ہے۔
وان جھیل [[ترکی]] کے [[مشرقی اناطولیہ علاقہ]] کے سب سے اونچی جگہ پر واقع ہے۔ جولائی میں اوسط درجہ حرارت 22 اور 25°C کے درمیان میں رہتا ہے اور جنوری میں −3 °C تا −12 °C رہتا ہے۔ عموما سردی −30 °C. تک پہونچ جاتی ہے۔<ref name="Матвеев">Матвеев: Турция [что значительно ниже установленной позже корректной цифры в 161,2 метра] {{ru icon}}</ref>{{sfn|Warren|2006}}




== متعلقہ مضامین ==
== متعلقہ مضامین ==

نسخہ بمطابق 08:16، 26 اکتوبر 2019ء

ٹرین فیری جھیل وان کے درمیان میں سے گزر رہی ہے

جھیل وان (ترک: Van Gölü، آرمینیائی: Վանա լիճ، کرد: Gola Wanê) ترکی کی سب سے بڑی جھیل ہے جو مشرقی اناطولیہ میں واقع ہے۔

یہ جھیل 120 کلومیٹر طویل، 80 کلومیٹر چوڑی اور 457 میٹر گہری ہے۔ یہ مجموعی طور پر 3،755 مربع کلومیٹر کے رقبے پر پھیلی ہوئی ہے اور سطح سمندر سے 1719 میٹر بلند ہے۔

ترکی سے ایران جانے والے ریل گاڑی اس جھیل کے درمیان میں سے فیری کے ذریعے گذرتی ہے۔ اس ٹرین فیری سروس کا آغاز 1970ء کی دہائی میں ہوا۔

اس جھیل کے شمال میں واقع شہر ملازکرد میں 26 اگست 1071ء کو سلجوقی اور بازنطینی سلطنتوں کے درمیان مشہور جنگ لڑی گئی جس میں سلجوقی سلطان الپ ارسلان نے بازنطینی حکمران رومانوس چہارم کو شکست دے کر رومیوں کو ہمیشہ کے لیے اناطولیہ سے نکال دیا۔ یہ جنگ تاریخ عالم میں جنگ ملازکرد کے نام سے مشہور ہے اور تاریخ کی فیصلہ کن ترین جنگوں میں شمار ہوتی ہے۔

آب و ہوا

وان جھیل ترکی کے مشرقی اناطولیہ علاقہ کے سب سے اونچی جگہ پر واقع ہے۔ جولائی میں اوسط درجہ حرارت 22 اور 25°C کے درمیان میں رہتا ہے اور جنوری میں −3 °C تا −12 °C رہتا ہے۔ عموما سردی −30 °C. تک پہونچ جاتی ہے۔[1][2]

متعلقہ مضامین

اناطولیہ

جنگ ملازکرد

  1. Матвеев: Турция [что значительно ниже установленной позже корректной цифры в 161,2 метра] (روسی میں)
  2. Warren 2006.