"دریائے ڈینیوب" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م r2.7.1) (روبالہ جمع: hi:डोनौ नदी
م r2.7.1) (روبالہ جمع: kn:ಡ್ಯಾನ್ಯೂಬ್‌
سطر 56: سطر 56:
[[he:דנובה]]
[[he:דנובה]]
[[jv:Kali Danube]]
[[jv:Kali Danube]]
[[kn:ಡ್ಯಾನ್ಯೂಬ್‌]]
[[krc:Дунай]]
[[krc:Дунай]]
[[ka:დუნაი]]
[[ka:დუნაი]]

نسخہ بمطابق 04:43، 1 اپریل 2011ء

ڈینیوب

دریاۓ ڈینیوب (The Danube River) یورپ کا دوسرا سب سے لمبا دریا ہے۔ یہ یورپی یونین کا سب سے لمبا دریا ہے۔ یہ جرمنی کے جنوب مغربی صوبے بادن ورتمبرگ کے کالے جنگلات (Black Forest) کی مشرقی ڈھلانوں سے نکلتا ہے اور 2,860 کلومیٹر کا فاصلہ طے کرتے ہوئے رومانیہ کے علاقے میں بحیرہ اسود میں جا گرتا ہے۔

ڈینیوب دس ملکوں جرمنی، آسٹریا، سلوواکیہ، ہنگری، کروشیا، سربیا، بلغاریہ، رومانیہ، مالدووا اور یوکرین سے گزرتا ہے۔ اسکے علاوہ یہ کئی دوسرے ملکوں کا پانی بھی شامل کرتا ہے۔ یورپی تاریخ میں ڈینیوب کی خاص اہمیت ہے۔

رومانیہ کے علاقے میں اس میں جہاز رانی بھی ہوتی ہے۔ اس کے کنارے یورپ کے بہت سے مشہور شہر آباد ہیں جن میں ویانا ، براٹسلاوا ، بوداپست ، بلغراد ، بریلا اور گلاٹی شامل ہیں۔

 یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔