"جامعہ ملیہ اسلامیہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

Jump to navigation Jump to search
کوئی ترمیمی خلاصہ نہیں
( منتظمین توجہ دیں! سارا مواد ''''جامعہ ملیہ ا...' نے تبدیل کر دیا ہے۔)
(ٹیگ: مواد کی تبدیلی)
'''جامعہ ملیہ اسلامیہ''' [[بھارت]] کے دارالحکومت [[نئی دہلی]] میں واقع ایک [[مرکزی جامعہ (بھارت)|مرکزی یونیورسٹی]] ہے۔ یہ اصلا 1920ء میں [[برطانوی راج]] میں موجودہ دور کے [[اتر پردیش]] کے شہر [[علی گڑھ]] میں قائم کی گئی تھی۔ 1988ء میں [[بھارتی پارلیمان]] کے ایک اکیٹ کے تحت جامعہ ملیہ اسلامیہ کو مرکزی یونیورسٹی کا درجہ ملا۔ جامعہ ملیہ اسلامیہ اردو نام کے اور جس کے معنی بالترتیب یونیورسٹی، قومی اور اسلامی ہے۔

فہرست رہنمائی