"گیندا" کے نسخوں کے درمیان فرق

Jump to navigation Jump to search
273 بائٹ کا اضافہ ،  2 سال پہلے
م
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم حذف حوالہ جات)
* دوسری وہ جس کا حیاتیاتی دو اسمی نام [[گیندائے قائمہ]] رکھا گیا ہے۔
یہ ایک خوبصورت پودا ہے اور ہندومت میں ایک مقدس پھول کا درجہ رکھتا ہے۔اس کو پاکستان،انڈیا،بنگلہ دیش اور دیگر ممالک میں اگست کے آخری دنوں بویا جاتا ہے۔اس پر ستمبر سے پھول لگنا شروع ہوتے ہیں جو مارچ کے آخر تک لگتے اور پھر گرمی کے باعث یہ پودا مر جاتا ہے اور اس کے بیج محفوظ کر لیے جاتے ہیں۔
اس پودے کی کئی اقسام موجود ہیں۔اس کے پتے چنوں کے پتوں سے خاصی مشابہت رکھتے ہیں۔اس کا قد کم سے کم 8 انچ اور ذیادہ تر 12 سے 15 انچ ہوتا ہے۔اس کے پھول کا قطر 2 سے 3 انچ تک ہو سکتا ہے۔
ایک قابل ذکر بات یہ ہے کہ اردو ویکیپیڈیا پر لفظ tagetes کے متبادل لفظ گیندا کو لیا جا رہا ہے کہ یہی مشہور ہے جبکہ لفظ tagetes کے معنی، مایوسی اور حمیت و حسد وغیرہ کے بتائے جاتے ہیں<ref>ایک موقع [[آن لائن]] پر [http://www.florist-flowers-roses-delivery.com/tn/bolivar/ لفظ tagetes کے معنی]۔</ref>
اس کے پھولوں سے ایک خاص قسم کی خوشبو آتی ہے جو کیڑوں کو اس سے دور رکھتی۔یہی وجہ ہے کہ بعض لوگ اسے سبزیوں کو کیڑوں کے حملوں سے بچانے کیلئے بھی استعمال کرتے ہیں۔
اس پودے کے پھول کی پتیاں سخت ہوتی ہیں اور یہ کئی دنوں تک کِھلا رہتا ہے۔
 
== حوالہ جات ==

فہرست رہنمائی