"ہڈی" کے نسخوں کے درمیان فرق

Jump to navigation Jump to search
39 بائٹ کا اضافہ ،  2 سال پہلے
م
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(گروہ زمرہ بندی: حذف از زمرہ:خودکار ویکائی)
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
[[فائل:Foot bones.jpg|تصغیر|100px|انسانی پیر کی ہڈیاں]]
ہڈی جسم کا سخت ترین حصہ ہوتی ہے۔یہ ایک ایسا مقام ہے جہاں پٹھے جڑے ہوتے ہیں اور جن کی مدد سے حرکت ہوتی ہے۔ہڈیوں کی سختی ان پر جمی کیلشیم کی تہ سے ہوتی ہے جس کی مقدار عمر بڑھنے کے ساتھ ساتھ کم ہو جاتی ہے۔
'''ہڈی''' (جمع: ہڈیاں) انسانی یا کسی بھی دوسرے [[ریڑھ کی ہڈی]] کے حامل [[جانور]] میں ڈھانچے کا حصہ ہوتی ہے۔ ہمارے اجسام پٹھوں اور [[خون]] سے بنے ہوتے ہیں جو ہڈیوں کے ڈھانچے پر مزین رہتے ہیں۔ ہڈی کے بغیر بنیادی ڈھانچہ جیسا کسی بھی جانور کا ہوتا ہے ممکن نہیں رہتا۔ ہڈیوں کے پنجر کو اگر جسم سے علاحدہ کر دیا جائے تو اس جانور کا کھڑا رہنا اور حرکت کرنا ناممکن ہو جاتا ہے۔انسانی جسم میں 206 ہڈیاں پائی جاتی ہیں۔
<!-- interwiki -->
[[زمرہ:استخوانی نظام]]
[[زمرہ:حویضہ]]
[[زمرہ:صماوی نظام]]
[[زمرہ:کھوپڑی]]

فہرست رہنمائی