"پاکستان سٹاک ایکسچینج" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 20: سطر 20:
|footnotes =
|footnotes =
}}
}}

پاکستان اسٹاک ایکسچینج دراصل پاکستان کے تین اسٹاک ایکسچینج لاہور، اسلام آباد اور کراچی کو ملا کر تیار کیا گیا ہے اس کا صدر دفتر کراچی میں ہے۔ اس کا افتتاح [[11 جنوری]] [[2016ء]] کو کیا گیا یہ اپنی نوعیت کا پہلا اسٹاک ایکسچینج ہے یہاں 400 سے زیادہ بروکر موجود ہیں اس میں بیک وقت تینوں مارکیٹوں میں ایک ساتھ ٹریڈنگ ہوسکتی ہے۔

پاکستان کی 69 سالہ تاریخ میں پہلی دفعہ [[12 اگست]] [[2016ء]]کو پاکستان اسٹاک ایکسچینج تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں 100 انڈکس چالیس ہزار (40000) پوائنٹس کو کراس کر گیا۔

سطر 29: سطر 28:
=== کراچی اسٹاک ایکسچینج ===
=== کراچی اسٹاک ایکسچینج ===

کراچی اسٹاک ایکسچینج [[پاکستان]] کی سب سے بڑی اسٹاک مارکیٹ تھی۔ اس کا قیام [[18 ستمبر]] [[1947ء]] کو وجود میں لایا گیا۔ اس کا صدر دفتر [[آئی آئی چند ریگر روڈ]] پر واقع ہے جو اب پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا صدر دفتر ہے۔ [[2009ء]] میں بلوم برگ نے کراچی اسٹاک ایکسچینج کو دنیا کی تیسری سب سے بہتر مارکیٹ کے طور پر تسلیم کیا تھا۔ کراچی اسٹاک ایکسچینج اس وقت بھی دنیا کی 10 سب سے بڑی مارکیٹوں میں سے ایک ہے۔

[[فائل:Karachi stock exchange (4729587341).jpg|تصغیر|برطانوی وزیر خارجہ ویلم ہویج کراچی اسٹاک ایکسچینج کی بند ہونے کی گھنٹی بجاتے ہوئے]]
[[فائل:Karachi stock exchange (4729587341).jpg|تصغیر|برطانوی وزیر خارجہ ویلم ہویج کراچی اسٹاک ایکسچینج کی بند ہونے کی گھنٹی بجاتے ہوئے]]

سطر 44: سطر 43:
* [http://www.psx.com.pk/ official website]
* [http://www.psx.com.pk/ official website]

[[زمرہ:پاکستان سٹاک ایکسچینج|پاکستان سٹاک ایکسچینج]]
[[زمرہ:پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مندرج کمپنیاں]]
[[زمرہ:پاکستان کی سٹاک ایکسچینج]]
[[زمرہ:پاکستان کی سٹاک ایکسچینج]]
[[زمرہ:پاکستان کی معیشت]]
[[زمرہ:پاکستان کی معیشت]]
[[زمرہ:پاکستان میں 2016ء کی تاسیسات]]
[[زمرہ:پاکستان میں 2016ء کی تاسیسات]]
[[زمرہ:پاکستان میں غیر ملکی کمپنیوں کی ذیلی کمپنیاں]]

نسخہ بمطابق 07:49، 18 نومبر 2019ء

پاکستان اسٹاک ایکسچینج
پاکستان اسٹاک ایکسچینج
قسم اسٹاک ایکسچینج
مقام کراچی, پاکستان
تاسیسجنوری 11، 2016؛ 8 سال قبل (2016-01-11)
مالکپاکستان اسٹاک ایکسچینج لمیٹیڈ
کرنسیپاکستانی روپیہ
حجم70 ارب ڈالر
ویب سائٹwww.psx.com.pk

پاکستان اسٹاک ایکسچینج دراصل پاکستان کے تین اسٹاک ایکسچینج لاہور، اسلام آباد اور کراچی کو ملا کر تیار کیا گیا ہے اس کا صدر دفتر کراچی میں ہے۔ اس کا افتتاح 11 جنوری 2016ء کو کیا گیا یہ اپنی نوعیت کا پہلا اسٹاک ایکسچینج ہے یہاں 400 سے زیادہ بروکر موجود ہیں اس میں بیک وقت تینوں مارکیٹوں میں ایک ساتھ ٹریڈنگ ہوسکتی ہے۔ پاکستان کی 69 سالہ تاریخ میں پہلی دفعہ 12 اگست 2016ءکو پاکستان اسٹاک ایکسچینج تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں 100 انڈکس چالیس ہزار (40000) پوائنٹس کو کراس کر گیا۔

تاریخ

پاکستان اسٹاک ایکسچینج جنوری 2016 میں اس وقت وجود میں آیا جب حکومت ِپاکستان نے یہ فیصلہ کیا کہ ملک کی تینوں اسٹاک مارکیٹوں کو ایک ساتھ ملا کر ایک ہی اسٹاک مارکیٹ میں تبدیل کر دیا جائے جس سے ملک کی تینوں مارکیٹوں کے علاوہ دنیا میں کہیں سے بھی ان مارکیٹوں میں آئن لائن حصص کی خرید و فروخت ممکن ہو سکے۔

کراچی اسٹاک ایکسچینج

کراچی اسٹاک ایکسچینج پاکستان کی سب سے بڑی اسٹاک مارکیٹ تھی۔ اس کا قیام 18 ستمبر 1947ء کو وجود میں لایا گیا۔ اس کا صدر دفتر آئی آئی چند ریگر روڈ پر واقع ہے جو اب پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا صدر دفتر ہے۔ 2009ء میں بلوم برگ نے کراچی اسٹاک ایکسچینج کو دنیا کی تیسری سب سے بہتر مارکیٹ کے طور پر تسلیم کیا تھا۔ کراچی اسٹاک ایکسچینج اس وقت بھی دنیا کی 10 سب سے بڑی مارکیٹوں میں سے ایک ہے۔

برطانوی وزیر خارجہ ویلم ہویج کراچی اسٹاک ایکسچینج کی بند ہونے کی گھنٹی بجاتے ہوئے

لاہور اسٹاک ایکسچینج

لاہور اسٹاک ایکسچینج پاکستان کے دوسرے سب سے بڑے شہر لاہور میں واقعہ ہے۔ یہ پاکستان میں دوسری سب سے بڑی اسٹاک مارکیٹ ہے۔ یہ بھی اب پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا حصہ ہے۔ اس کا قیام 1969ء کے ایک آرڈینسن کے تحت 1970ء کو عمل میں لایا گیا۔ اس وقت اس کے کل 83 ارکان ہیں۔

اسلام آباد اسٹاک ایکسچینج

اسلام آباد اسٹاک ایکسچینج پاکستان کی تیسری اور سب سے نئی مارکیٹ ہے۔ اس کا قیام 25 اکتوبر 1989ء کو عمل میں لایا گیا۔ اس کی عمارت 22 منزلہ آئی ایس ای ٹاور کہلاتی ہے۔ اب یہ بھی پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا حصہ ہے۔

انضمام

11 جنوری 2016 کو حکومتِ پاکستان کے ایک فیصلے کے تحت ملک کی تینو مارکیٹوں کو ملا کر پاکستان اسٹاک ایکسچینج کی بنیاد رکھی گئی۔ جس کی وجہ سے اب ملک میں ہی نہیں دنیا میں کہیں سے بھی بیٹھ کر آپ برائے راست کاروبار کرسکتے ہیں۔

لنک