"مختار نامہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: غیر ضروری بین الویکی ربط حذف
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1: سطر 1:
'''مختار نامہ'''، '''پاور آف اٹارنی''' یا '''لیٹر آف اٹارنی''' {{دیگر نام|انگریزی=Power of attorney}} ایک تحریری دستاویز ہے جس میں ایک شخص دوسرے شخص کو کسی نجی کام، کاروبار یا کسی قانونی کام کے لیے اپنی نمائندگی کرنے کا اختیار دیتا ہے۔
'''مختار نامہ'''، '''پاور آف اٹارنی''' یا '''لیٹر آف اٹارنی''' {{دیگر نام|انگریزی=Power of attorney}} ایک تحریری دستاویز ہے جس میں ایک شخص دوسرے شخص کو کسی نجی کام، کاروبار یا کسی قانونی کام کے لیے اپنی نمائندگی کرنے کا اختیار دیتا ہے۔ نمائندہ بنانے والا شخص مختار کنندہ اور جسے یہ قانونی اختیار دیا جاتا ہے وہ مختار کہلاتا ہے۔ مختار نامے کی دو قسمیں ہوتی ہیں، مختار نامہ عام اور مختار نامہ خاص۔




== مزید دیکھیے ==
== مزید دیکھیے ==

نسخہ بمطابق 08:46، 23 نومبر 2019ء

مختار نامہ، پاور آف اٹارنی یا لیٹر آف اٹارنی (انگریزی: Power of attorney) ایک تحریری دستاویز ہے جس میں ایک شخص دوسرے شخص کو کسی نجی کام، کاروبار یا کسی قانونی کام کے لیے اپنی نمائندگی کرنے کا اختیار دیتا ہے۔ نمائندہ بنانے والا شخص مختار کنندہ اور جسے یہ قانونی اختیار دیا جاتا ہے وہ مختار کہلاتا ہے۔ مختار نامے کی دو قسمیں ہوتی ہیں، مختار نامہ عام اور مختار نامہ خاص۔


مزید دیکھیے

حوالہ جات