"ہاورڈفاسٹ" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 21: سطر 21:
[[زمرہ:نیویارک شہر کے لکھاری]]
[[زمرہ:نیویارک شہر کے لکھاری]]
[[زمرہ:یہودی امریکی ناول نگار]]
[[زمرہ:یہودی امریکی ناول نگار]]
[[زمرہ:امریکی تاریخی ناول نگار]]

نسخہ بمطابق 06:23، 20 دسمبر 2019ء

ہاورڈفاسٹ۔

بیسوی صدی کا اہم امریکی ناول نگار۔ کیمونسٹ پارٹی سے وابستہ تھا۔ 1946ء میں امریکی سینات نے اسے قید بھیج دیا۔ قید سے باہر آیا تو عظیم ناول " سپارٹیکس" اس کے ہاتھ میں تھا۔ بیسوی صدی کے بڑے ناول نگاروں میں شمار ہوتا ہے۔ روسی حکومت نے اسے "اسٹالن امن" انعام سے نوازا۔