"برج قوس" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
گروہ زمرہ بندی: منتقل از زمرہ:بروج بجانب زمرہ:بروج (علم نجوم) |
JarBot (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
||
سطر 33: | سطر 33: | ||
[[زمرہ:اساطیری مخلوق]] |
[[زمرہ:اساطیری مخلوق]] |
||
[[زمرہ:بروج (علم نجوم)]] |
[[زمرہ:بروج (علم نجوم)]] |
||
[[زمرہ:کامنز زمرہ جس کا ربط ویکی ڈیٹا پر ہے]] |
نسخہ بمطابق 09:23، 20 دسمبر 2019ء
فہرست بروج | |
برج حمل | برج ثور |
برج جوزا | برج سرطان |
برج اسد | برج سنبلہ |
برج میزان | برج عقرب |
برج قوس | برج جدی |
برج دلو | برج حوت |
علم نجوم میں دائرۃ البروج کے 240 سے 270 درجات پر مشمل حصہ، برج قوس (Sagittarius) کہلاتا ہے۔ فطری ترتیب کے لحاظ سے یہ نواں برج ہے۔ شمس تقریباً 23 نومبر سے 22 دسمبر تک اس برج میں گردش کرتا ہے۔
منسوبات
- عنصر : آتش (آگ)
- ماہیت : ذوجسدین
- جنس : مذکر
- حاکم کوکب : مشتری
- منسوبی رنگ : پیلا، زعفرانی
- منسوبی پتھر : پکھراج، فیروزہ
- منسوبی سمت : مشرق
- منسوبی حروف : ف
آثار النجوم کی رو سے مثبت خصوصیات
آثار النجوم کی رو سے منفی خصوصیات
دیگر بروج سے تعلقات
- بہترین موافقت : حمل، اسد
- اوسط موافقت : دلو، میزان
- مخالفت : ثور، سرطان، عقرب