"بیوہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: اضافہ زمرہ جات : + زمرہ:بیوگی
سطر 12: سطر 12:
[[زمرہ:بیوگی]]
[[زمرہ:بیوگی]]
[[زمرہ:شادی]]
[[زمرہ:شادی]]
[[زمرہ:کامنز زمرہ جس کا ربط ویکی ڈیٹا پر ہے]]

نسخہ بمطابق 10:38، 20 دسمبر 2019ء

بیوہ سے مراد وہ عورت ہے جس کا شوہر وفات پا چکا ہے۔ اسی طرح رنڈوا وہ آدمی ہے جس کی بیوی انتقال کر گئی ہے۔ دنیا کے مختلف حصوں میں بیواؤں اور رنڈووں سے مختلف طریقوں سے سلوک کیا جاتا ہے۔

بھارت

بھارت میں خواتین کی آبادی کا 12 فیصد بیوہ، طلاق یافتہ، عمر رسیدہ غیر شادی شدہ یا ایسی عورتوں پر مشتمل ہے جن شوہر انہیں چھوڑ چکے ہیں۔ ان عورتوں کو معاشرے اور اپنے ہی خاندانوں کی جانب سے امتیازی سلوک کا سامنا ہے۔[1]

مزید دیکھیے

حوالہ جات