"دریائے برہم پتر" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
گروہ زمرہ بندی: حذف از زمرہ:خودکار ویکائی
سطر 99: سطر 99:
[[زمرہ:خلیج بنگال]]
[[زمرہ:خلیج بنگال]]
[[زمرہ:مقدس دریا|برہم پتر]]
[[زمرہ:مقدس دریا|برہم پتر]]
[[زمرہ:کامنز زمرہ جس کا ربط ویکی ڈیٹا پر ہے]]

نسخہ بمطابق 11:33، 20 دسمبر 2019ء

دریائے برہم پتر
 

 
نقشہ

انتظامی تقسیم
ملک بھارت
عوامی جمہوریہ چین
عوامی جمہوریہ بنگلہ دیش
نیپال  ویکی ڈیٹا پر (P17) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تقسیم اعلیٰ آسام  ویکی ڈیٹا پر (P131) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
متناسقات 26°12′03″N 91°44′49″E / 26.200722222222°N 91.746833333333°E / 26.200722222222; 91.746833333333  ویکی ڈیٹا پر (P625) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قابل ذکر
Map
دریائے برہم پتر، آسام، بھارت

تبت کے جنوب مغرب سے نکلتا ہے اور سترہ سو میل لمبا ہے۔ تبت میں اس کا نام تسانگ پو ہے جو سات سو میل تک مشرق کو بہتا چلا جاتا ہے۔ پھر یہ جنوب کی طرف ڈیڑھ سو میل تک بھارت کے صوبہ آسام میں دیہانگ کے نام سے بہتا ہے۔ پھر برہم پتر کے نام سے مغرب کی طرف جاتا ہے۔ آسام اور بنگلہ دیش سے ہوتا ہوا دریائے گنگا میں مل جاتا ہے اور ڈیلٹا بناتا ہوا خلیج بنگال میں جاگرتا ہے۔ یہ ایک اہم آبی شاہراہ ہے۔ ہندو اس کو متبرک خیال کرتے ہیں۔ اس کی وادی بڑی زرخیز ہے۔ دریا کی اوسط گہرائی124 فیٹ، جبکہ سب سے زیادہ گہرائی 390 فیٹ ہے۔ اس کا اوسط اخراج 19300 کیوبک میٹر فی سیکنڈ (یعنی 680،000 کیوبک فیٹ فی سیکنڈ) ہے۔

نگار خانہ