"جنید جمشید" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 53: سطر 53:
[[زمرہ:مسلمان مبلغین]]
[[زمرہ:مسلمان مبلغین]]
[[زمرہ:یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی، لاہور کے فضلا]]
[[زمرہ:یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی، لاہور کے فضلا]]
[[زمرہ:کامنز زمرہ جس کا ربط ویکی ڈیٹا پر ہے]]

نسخہ بمطابق 04:41، 21 دسمبر 2019ء

جنید جمشید

معلومات شخصیت
پیدائش 3 ستمبر 1964(1964-09-03)[1]
کراچی، سندھ، پاکستان
وفات 7 دسمبر 2016(2016-12-70) (عمر  52 سال)
حویلیاں، خیبر پختونخوا، پاکستان
وجہ وفات ہوائی حادثہ یا واقعہ   ویکی ڈیٹا پر (P509) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت پاکستان   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی، لاہور   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ موسیقار، گیت نگار (1987ء–2004ء)
نعت خواں (2002ء–2016ء)، مبلغ اسلام، جنید جمشید برانڈ کے سفیر
دور فعالیت 1987–2016
ویب سائٹ باضابطہ ویب سائٹ  ویکی ڈیٹا پر (P856) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

جنید جمشید (3 ستمبر، 1964ء – 7 دسمبر، 2016ء) پاپ گلوکار اور نعت خواں تھے۔ انھوں نے پاپ موسیقی گروپ وائتل سائنز کے نمائندہ گلوکار کی حیثیت سے شہرت حاصل کی۔ وہ یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی، لاہور کے فارغ التحصیل تھے۔ 1987ء میں دل دل پاکستان کی ریلز کے ساتھ ہی وہ شہرت کی بلندیوں تک پہنچ گئے۔ ان کی پاپ گلوگاری کے دور میں مندرجہ ذیل البمز ریلیز ہوئے: جنید آف وائتل سائنز 1994ء، اس راہ پر 1999ء اور دل کی بات 2002ء۔

اس کے ساتھ ہی ان کا رجحان اسلامی تعلیمات کی طرف بڑھ گیا اور آہستہ آہستہ انھوں نے موسیقی کی صنعت کو خیر آباد کہہ دیا۔ پھر وہ نعت خوان اور تاجر کے طور پر جانے جاتے رہے۔ ان کی بوتیک کی شاخیں پورے ملک میں ہیں۔ 7 دسمبر 2016ء کو پی آئی اے فلائیٹ 661 کے حادثے میں وفات پا گئے۔

حوالہ جات

  1. "This week in history"۔ Dawn۔ 3 ستمبر 2011۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 6 فروری 2014