"رویہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 9: سطر 9:
[[زمرہ:نفسیات]]
[[زمرہ:نفسیات]]
[[زمرہ:کرداری علوم]]
[[زمرہ:کرداری علوم]]
[[زمرہ:کامنز زمرہ جس کا ربط ویکی ڈیٹا پر ہے]]

نسخہ بمطابق 17:47، 21 دسمبر 2019ء

لفظ رویہ کے دیگر استعمالات کے لیے دیکھیے: رویہ (ضد ابہام)

علم نفسیات میں کسی بھی شخصیت کے سلوک یا رَوَیّے (behavior) سے مراد اس کا اختیار کردہ وہ طریقۂ کار یا اس کی وہ وضع ہوتی ہے کہ جو اس کے روزمرہ زندگی کے معمولات میں ظاہر ہوتی ہے۔ شخصی اعمال میں ظاہر ہونے والی اس وضع یعنی سلوک کی اصطلاح کا اطلاق اس کے کسی ایک عمل یا فعل کے لیے بھی کیا جاتا ہے اور اس کی مکمل ذات یا فطرت کے لیے بھی کیا جاتا ہے۔ سلوک کو رویہ بھی کہا جاتا ہے۔