"فجر" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م r2.6.4) (روبالہ ترمیم: ar:صلاة الفجر
م r2.7.1) (روبالہ جمع: fi:Fajr
سطر 43: سطر 43:
[[sh:Sabah namaz]]
[[sh:Sabah namaz]]
[[su:Subuh (solat)]]
[[su:Subuh (solat)]]
[[fi:Fajr]]
[[ta:ஃபஜ்ர்]]
[[ta:ஃபஜ்ர்]]
[[tt:Иртәнге намаз]]
[[tt:Иртәнге намаз]]

نسخہ بمطابق 19:27، 25 اپریل 2011ء

فجر اسلام کی پانچ فرض نمازوں میں سے پہلی نماز ہے۔

نماز فجر کا وقت

نماز فجر کا وقت صبح صادق سے شروع ہو کر آفتاب کی کرن چمکنے سے پہلے تک رہتا ہے۔ صبح صادق وہ روشنی ہے جو مشرق کی جانب مطلع آفتاب کے اوپر آسمان پر دکھائی دیتی ہے۔ یہ روشنی بڑھ کر آسمان پر پھیل جاتی ہے اور اجالا ہو جاتا ہے۔ حضرت امام اعظم کے نزدیک جب اچھی طرح روشنی ہو جائے تو نماز پڑھنی چاہئے یعنی مردوں کو اجالا ہو جانے پر فجر کی نماز پڑھنی مستحب ہے۔


رکعات

فجر کی نماز میں چار رکعت پڑھی جاتی ہیں۔

حوالہ جات


مزید دیکھئے

  • نماز (عبادات)
  • فجر (صبح کی نماز)
  • ظہر (دوپہر کی نماز)
  • عصر (سہ پہر کی نماز)
  • مغرب (غروب آفتاب کے بعد کی نماز)
  • عشاء (رات کی نماز)