"آنکھ" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار صفائی+ترتیب (14.9 core)
سطر 1: سطر 1:
:<small>''یہ مضمون عمومی طور پر انسانی آنکھ کے بارے میں ہے۔ ''</small>
:<small>''یہ مضمون عمومی طور پر انسانی آنکھ کے بارے میں ہے۔ ''</small>
[[فائل:Eyes_00739.jpg|تصغیر|355px|چشم۔]]
[[فائل:Eyes_00739.jpg|تصغیر|355px|چشم۔]]
'''چشم''' (Eye) جسم کا ایک ایسا عضو ہے جو روشنی کا ادراک (احساس) کر سکتا ہے اور بصارت (بینائی) کا عمل انجام دیتا ہے۔ انسانی آنکھ [[عکاسہ|عکاسے]] سے مماثلت رکھتی ہے کہ [[عکاسہ]] دراصل آنکھ کے اصول پر ہی ایجاد ہوا ہے۔

[[فائل:SAAKHTEAANKH.PNG|تصغیر|355px|آنکھ کی ساخت۔]]
[[فائل:SAAKHTEAANKH.PNG|تصغیر|355px|آنکھ کی ساخت۔]]

== بناوٹ ==
== بناوٹ ==
انسانی آنکھ کو بناوٹ کے مطابق دو حصوں میں تقصیم کیا جاسکتا ہے۔ جو ذیل میں درج ہے۔
انسانی آنکھ کو بناوٹ کے مطابق دو حصوں میں تقصیم کیا جاسکتا ہے۔ جو ذیل میں درج ہے۔
=== ظاہری بناوٹ ===
=== ظاہری بناوٹ ===

سطر 11: سطر 11:

=== اندرونی بناوٹ ===
=== اندرونی بناوٹ ===
چشم تین تہی پر مشتمل ہوتی ہے جو یہ ہیں [[صُلبہ|صلبہ (Sclera)]] (سب سے اوپر تہ)، مشیمیہ (Choroid) درمیانی تہ، شبکیہ (Retina)اندورنی تہ۔
چشم تین تہی پر مشتمل ہوتی ہے جو یہ ہیں [[صُلبہ|صلبہ (Sclera)]] (سب سے اوپر تہ)، مشیمیہ (Choroid) درمیانی تہ، شبکیہ (Retina)اندورنی تہ۔
==== [[صُلبہ|صلبہ (Sclera)]] ====
==== [[صُلبہ|صلبہ (Sclera)]] ====
یہ سب سے بیرونی تہ ہوتی ہے اور رنگت میں سفید اور کچھ سخت ہوتی ہے جبکہ بالکل سامنے ابھرتی ہے جسے قرنیہ (Cornia) کہتے ہیں۔
یہ سب سے بیرونی تہ ہوتی ہے اور رنگت میں سفید اور کچھ سخت ہوتی ہے جبکہ بالکل سامنے ابھرتی ہے جسے قرنیہ (Cornia) کہتے ہیں۔
==== مشیمیہ (Choroid) ====
==== مشیمیہ (Choroid) ====
یہ درمیانی تہ ہوتی ہے اور یہ مایہ اور رگیں ہوتی ہیں یہ قرنیہ سے پہلے مڑ جاتی ہیں اور اسی موڑ کو معلقی ربط (Iris) کہتے ہیں جو [[عدسہ|عدسے]] (Lense) سے جڑی ہوتی ہے اسی معلقی ربط کے سوراخ کو پتلی کہتے ہیں۔ اور پتلی کے اس سوراخ کو چھوٹا یا بڑا اسی معلقی ربط سے کرتے ہیں۔

{{Clear}}
{{Clear}}
{{انسانی جسم}}
{{انسانی جسم}}
سطر 32: سطر 32:
</gallery>
</gallery>

[[زمرہ:آنکھ]]
[[زمرہ:آنکھ|آنکھ]]
[[زمرہ:اساسی طبی علوم]]
[[زمرہ:اساسی طبی علوم]]
[[زمرہ:بصری نظام]]
[[زمرہ:بصری نظام]]
[[زمرہ:تشریح انسان]]
[[زمرہ:تشریح انسان]]
[[زمرہ:حسی اعضاء]]
[[زمرہ:حسی اعضاء]]
[[زمرہ:طب العین]]
[[زمرہ:کامنز زمرہ جس کا ربط ویکی ڈیٹا پر ہے]]
[[زمرہ:کامنز زمرہ جس کا ربط ویکی ڈیٹا پر ہے]]
[[زمرہ:طب العین]]

نسخہ بمطابق 22:16، 21 دسمبر 2019ء

یہ مضمون عمومی طور پر انسانی آنکھ کے بارے میں ہے۔
چشم۔

چشم (Eye) جسم کا ایک ایسا عضو ہے جو روشنی کا ادراک (احساس) کر سکتا ہے اور بصارت (بینائی) کا عمل انجام دیتا ہے۔ انسانی آنکھ عکاسے سے مماثلت رکھتی ہے کہ عکاسہ دراصل آنکھ کے اصول پر ہی ایجاد ہوا ہے۔

آنکھ کی ساخت۔

بناوٹ

انسانی آنکھ کو بناوٹ کے مطابق دو حصوں میں تقصیم کیا جاسکتا ہے۔ جو ذیل میں درج ہے۔

ظاہری بناوٹ

انسانی چشم کی گول جبکہ سامنے سے کچھ ابھری ہوئی ہوتی ہے جو کاسہ سر یا کھوپڑی میں سامنے کی جانب استخوانی یا ہڈی سے بنے ہوئے حلقہ چشم میں رکھی ہوتی ہے اس پیالہ نما حلقہ میں خون کی رگیں اور دیگر دماغ سے آنے والی رگیں موجو ہوتی ہیں۔ ایک اوسط چشم کا قطر(4۔ 2 سینٹی میٹر) یعنی ایک انچ سے بھی کم ہوتا ہے۔ آنکھ کے بالکل سامنے پپوٹے لگے ہوتے ہیں ہیں جس کی حرکت پر روشنی کی آمد کا انحصار ہوتا ہے اسی روشنی کی آمد سے تمام چیزوں کی شکلیں چشم میں بنتی ہیں۔

اندرونی بناوٹ

چشم تین تہی پر مشتمل ہوتی ہے جو یہ ہیں صلبہ (Sclera) (سب سے اوپر تہ)، مشیمیہ (Choroid) درمیانی تہ، شبکیہ (Retina)اندورنی تہ۔

صلبہ (Sclera)

یہ سب سے بیرونی تہ ہوتی ہے اور رنگت میں سفید اور کچھ سخت ہوتی ہے جبکہ بالکل سامنے ابھرتی ہے جسے قرنیہ (Cornia) کہتے ہیں۔

مشیمیہ (Choroid)

یہ درمیانی تہ ہوتی ہے اور یہ مایہ اور رگیں ہوتی ہیں یہ قرنیہ سے پہلے مڑ جاتی ہیں اور اسی موڑ کو معلقی ربط (Iris) کہتے ہیں جو عدسے (Lense) سے جڑی ہوتی ہے اسی معلقی ربط کے سوراخ کو پتلی کہتے ہیں۔ اور پتلی کے اس سوراخ کو چھوٹا یا بڑا اسی معلقی ربط سے کرتے ہیں۔

نگار خانہ