"زیارت، بلوچستان" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1: سطر 1:
زیارت بلوچستان کی تحصیل و [[ضلع زیارت]] کا ایک مقام ہے۔ اس میں واقع مقام '''زیارت''' بڑا پر فضا مقام ہے جس کی ایک مشہور قیام گاہ میں قائد اعظم محمد علی جناح نے بھی زندگی کے آخری دن گزارے تھے۔ یہ زلزلہ کی فالٹ لائن پر واقع ہے۔ 29 اکتوبر 2008ء کو بلوچستان کے زلزلہ میں زیارت میں تقریباً سو افراد ہلاک ہو گئے۔ قائد اعظم کی قیام گاہ کو ایک دہشت گرد حملے میں تباہ کر دیا گیا۔ حکومت اب اسے دوبارہ بنا رہی ہے۔
زیارت بلوچستان کی تحصیل و [[ضلع زیارت]] کا ایک مقام ہے۔ اس میں واقع مقام '''زیارت''' بڑا پر فضا مقام ہے جس کی ایک مشہور قیام گاہ میں قائد اعظم محمد علی جناح نے بھی زندگی کے آخری دن گزارے تھے۔ یہ زلزلہ کی فالٹ لائن پر واقع ہے۔ 29 اکتوبر 2008ء کو بلوچستان کے زلزلہ میں زیارت میں تقریباً سو افراد ہلاک ہو گئے۔ قائد اعظم کی قیام گاہ کو ایک دہشت گرد حملے میں تباہ کر دیا گیا۔ حکومت نے اسے دوبارہ بحال کر دیا ہے۔
==موسم==
زیارت پاکستان کا ایک انتہائی خوبصورت مُقام ہے ، کہتے ہیں اس شہر نے کبھی گرمی نہیں دیکھی لیکن جو سردی اس شہر نے دیکھی وہ پاکستان کے کسی اور شہر نے کبھی نہیں دیکھی کیونکہ 11 فروری 2009 کے دن اس شہر کا درجہ حرارت منفی 50 ڈگری کو چھُو گیا اور یہ پاکستان کہ کسی بھی شہر کا اب تک کا ریکارڈ کیا گیا سب سے کم درجہ حرارت ہے۔

== متعلقہ مضامین ==
== متعلقہ مضامین ==

نسخہ بمطابق 09:14، 31 دسمبر 2019ء

زیارت بلوچستان کی تحصیل و ضلع زیارت کا ایک مقام ہے۔ اس میں واقع مقام زیارت بڑا پر فضا مقام ہے جس کی ایک مشہور قیام گاہ میں قائد اعظم محمد علی جناح نے بھی زندگی کے آخری دن گزارے تھے۔ یہ زلزلہ کی فالٹ لائن پر واقع ہے۔ 29 اکتوبر 2008ء کو بلوچستان کے زلزلہ میں زیارت میں تقریباً سو افراد ہلاک ہو گئے۔ قائد اعظم کی قیام گاہ کو ایک دہشت گرد حملے میں تباہ کر دیا گیا۔ حکومت نے اسے دوبارہ بحال کر دیا ہے۔

موسم

متعلقہ مضامین