"سیکولرازم" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: درستی املا ← جو؛ تزئینی تبدیلیاں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم ایڈوانسڈ موبائل ترمیم)
سطر 1: سطر 1:
[[فائل:Holyoake2.JPG|تصغیر|200px|بائیں|[[British people|برطانوی]] اصطلاح سیکولرزم کا خالق [[جارج جیکب ہولیوک]] (1817–1906)]]
[[فائل:Holyoake2.JPG|تصغیر|200px|بائیں|[[British people|برطانوی]] اصطلاح سیکولرزم کا خالق [[جارج جیکب ہولیوک]] (1817–1906)]]
'''سیکولرازم''' سے مراد دنیاوی امور سے مذہب اور مذہبی تصورات کا اخراج یا بے دخلی ہے،<ref>ویبسٹر ڈکشنری</ref> یعنی یہ نظریہ کہ مذہب اور مذہبی خیالات و تصورات کو ارادتاً دنیاوی امور سے علاحدہ کر دیا جائے۔<ref>اوکسفرڈ ڈکشنری</ref> سیکولرازم جدید دور میں روایتی مذہبی اقدار سے دور جانے کی ایک تحریک ہے۔<ref>فرانسیسی سیکولر اصطلاح Laïcité کے مطابق</ref>
'''سیکولرازم''' سے مراد دنیاوی امور سے مذہب اور مذہبی تصورات کا اخراج یا بے دخلی ہے،<ref>ویبسٹر ڈکشنری</ref> یعنی یہ نظریہ کہ مذہب اور مذہبی خیالات و تصورات کو ارادتاً دنیاوی امور سے علاحدہ کر دیا جائے۔<ref>اوکسفرڈ ڈکشنری</ref> سیکولرازم جدید دور میں روایتی مذہبی اقدار سے دور جانے کی ایک تحریک ہے۔<ref>فرانسیسی سیکولر اصطلاح Laïcité کے مطابق</ref>
سیکولرازم کو اُردو میں عموماً '''لادینیت''' یا '''لامذہبیت''' سے تعبیر کیا جاتا ہے جو علمی اعتبار سے درست نہیں سیکولرازم کا موزوں اُردو ترجمہ '''[[خیارِ فکر]]''' ہے جس کا مطلب یہ ہے کہ کسی بھی ریاست کے شہریوں کو یہ فکری اختیار حاصل ہے کہ وہ جس نظریہ کی بھی انفرادی طور مشق کریں پوری آزادی کے ساتھ کر سکتے ہیں پس ان کی اس مشق کا براہ راست یا ماورائے راست سٹیٹ افیئرز یعنی امورِ مملکت سے کوئی تعلق نہیں ہو گا سیکولرازم کے حامیوں کے نزدیک یہ لادینیت کے مترادف نہیں، بلکہ اس کا مطلب یہ ہے کہ مذہب اور ریاست کے معاملات کو الگ الگ کر دیا جائے۔ سب سے پہلے اصطلاح سیکولرازم کو ایک برطانوی مصنف جارج جیکوب ہولیاک نے 1851ء میں استعمال کیا تھا،<ref>Holyoake, G.J. (1896). ''The Origin and Nature of Secularism'', London: Watts and Co. p.51</ref> یہ اصطلاح دراصل چرچ اور ریاست کو الگ کرنے کے لیے استعمال کی گئی تھی، گویا سیکولرازم دراصل سیاست اور مذہب کے مابین تفریق کا نام ہے۔
سیکولرازم کو اُردو میں عموماً '''لادینیت''' یا '''لامذہبیت''' سے تعبیر کیا جاتا ہے جو علمی و لغوی اعتبار سے درست نہیں سیکولرازم کا موزوں اُردو ترجمہ '''[[خیار فکر]]''' ہے جس کا مطلب یہ ہے کہ کسی بھی ریاست کے شہریوں کو یہ فکری اختیار حاصل ہے کہ وہ جس نظریہ کی بھی انفرادی طور مشق کریں پوری آزادی کے ساتھ کر سکتے ہیں پس ان کی اس مشق کا براہ راست یا ماورائے راست سٹیٹ افیئرز یعنی امورِ مملکت سے کوئی تعلق نہیں ہو گا سیکولرازم کے حامیوں کے نزدیک یہ لادینیت کے مترادف نہیں، بلکہ اس کا مطلب یہ ہے کہ مذہب اور ریاست کے معاملات کو الگ الگ کر دیا جائے۔ سب سے پہلے اصطلاح سیکولرازم کو ایک برطانوی مصنف جارج جیکوب ہولیاک نے 1851ء میں استعمال کیا تھا،<ref>Holyoake, G.J. (1896). ''The Origin and Nature of Secularism'', London: Watts and Co. p.51</ref> یہ اصطلاح دراصل چرچ اور ریاست کو الگ کرنے کے لیے استعمال کی گئی تھی، گویا سیکولرازم دراصل سیاست اور مذہب کے مابین تفریق کا نام ہے۔


== مزید دیکھیے ==
== مزید دیکھیے ==

نسخہ بمطابق 12:48، 4 جنوری 2020ء

برطانوی اصطلاح سیکولرزم کا خالق جارج جیکب ہولیوک (1817–1906)

سیکولرازم سے مراد دنیاوی امور سے مذہب اور مذہبی تصورات کا اخراج یا بے دخلی ہے،[1] یعنی یہ نظریہ کہ مذہب اور مذہبی خیالات و تصورات کو ارادتاً دنیاوی امور سے علاحدہ کر دیا جائے۔[2] سیکولرازم جدید دور میں روایتی مذہبی اقدار سے دور جانے کی ایک تحریک ہے۔[3] سیکولرازم کو اُردو میں عموماً لادینیت یا لامذہبیت سے تعبیر کیا جاتا ہے جو علمی و لغوی اعتبار سے درست نہیں سیکولرازم کا موزوں اُردو ترجمہ خیار فکر ہے جس کا مطلب یہ ہے کہ کسی بھی ریاست کے شہریوں کو یہ فکری اختیار حاصل ہے کہ وہ جس نظریہ کی بھی انفرادی طور مشق کریں پوری آزادی کے ساتھ کر سکتے ہیں پس ان کی اس مشق کا براہ راست یا ماورائے راست سٹیٹ افیئرز یعنی امورِ مملکت سے کوئی تعلق نہیں ہو گا سیکولرازم کے حامیوں کے نزدیک یہ لادینیت کے مترادف نہیں، بلکہ اس کا مطلب یہ ہے کہ مذہب اور ریاست کے معاملات کو الگ الگ کر دیا جائے۔ سب سے پہلے اصطلاح سیکولرازم کو ایک برطانوی مصنف جارج جیکوب ہولیاک نے 1851ء میں استعمال کیا تھا،[4] یہ اصطلاح دراصل چرچ اور ریاست کو الگ کرنے کے لیے استعمال کی گئی تھی، گویا سیکولرازم دراصل سیاست اور مذہب کے مابین تفریق کا نام ہے۔

مزید دیکھیے

حوالہ جات

  1. ویبسٹر ڈکشنری
  2. اوکسفرڈ ڈکشنری
  3. فرانسیسی سیکولر اصطلاح Laïcité کے مطابق
  4. Holyoake, G.J. (1896). The Origin and Nature of Secularism, London: Watts and Co. p.51