"ہیثم بن طارق" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
ملف Haitham_bin_Tariq_Al_Said.jpg کو حذف کردیا گیا ہے کیونکہ اسے کامنز میں Green Giant نے حذف کردیا ہے
←‏سوانح: مواد
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم ایڈوانسڈ موبائل ترمیم)
سطر 57: سطر 57:
== سوانح ==
== سوانح ==
ہثیم بن طارق آل سعید شاہی خاندان کے سربراہ ہیں۔وہ سابق سلطان قابوس بن سعید بن تیمور آل سعید کے سگے چچا کے بیٹے ہیں۔ انہوں نے 1979 میں آکسفورڈ یونیورسٹی سے فارن سروس پروگرام میں گریجویشن کیا۔ ان کے والد طارق بن تیمور تھے جو سلطان تیمور بن فیصل کے بیٹے تھے۔ ان کے بھائی اسعد بن طارق بن تیمور آل سعید نائب وزیر اعظم ہیں۔ہیثم بن طارق آل سعید بھائیوں میں سب سے چھوٹے ہیں۔

== مناصب ==
کھیلوں کے دلدادہ ہیثم 1980ء کی دہائی کے اوائل میں عمان فٹ بال ایسوسی ایشن کے پہلے سربراہ رہے۔

== حوالہ جات ==
== حوالہ جات ==

نسخہ بمطابق 13:42، 13 جنوری 2020ء

ہثیم بن طارق آل سعید
Sultan of Oman
11 جنوری 2020 – حال
قابوس بن سعید
شریک حیاتاحد بنت عبد الله بن حمد البوسعيدية[1]
نسلذي يزن بن ہيثم بن طارق[2]
بلعرب بن ہيثم بن طارق
ثریا بنت ہثیم آل سعید
أميمة بنت ہيثم بن طارق آل سعيد
خاندانآل سعید
والدطارق بن تیمور
والدہشوانة بنت حمود بن أحمد البوسعيدية [3]
پیدائش (1954-10-13) 13 اکتوبر 1954 (عمر 69 برس)
مسقط, مسقط اور عمان
مذہباباضی اسلام

ہیثم بن طارق آل سعید (پیدائش: 13 اکتوبر 1954ء) سلطنت عمان کے موجودہ سلطان ہیں۔[4] انہیں 11 جنوری 2020ء کو سابق سلطان قابوس بن سعید بن تیمورآل سعید کی وفات کے بعد ان کا جانشین نامزد کیا گیا۔ اس سے پہلے ان کے پاس سلطنت عمان کی وزارت ثقافت و ورثہ کا قلمدان تھا۔[5][6]

سوانح

ہثیم بن طارق آل سعید شاہی خاندان کے سربراہ ہیں۔وہ سابق سلطان قابوس بن سعید بن تیمور آل سعید کے سگے چچا کے بیٹے ہیں۔ انہوں نے 1979 میں آکسفورڈ یونیورسٹی سے فارن سروس پروگرام میں گریجویشن کیا۔ ان کے والد طارق بن تیمور تھے جو سلطان تیمور بن فیصل کے بیٹے تھے۔ ان کے بھائی اسعد بن طارق بن تیمور آل سعید نائب وزیر اعظم ہیں۔ہیثم بن طارق آل سعید بھائیوں میں سب سے چھوٹے ہیں۔

مناصب

کھیلوں کے دلدادہ ہیثم 1980ء کی دہائی کے اوائل میں عمان فٹ بال ایسوسی ایشن کے پہلے سربراہ رہے۔

حوالہ جات

  1. Royal Ark
  2. Royal Ark
  3. Royal Ark
  4. "Oman's new ruler Haitham bin Tariq takes oath: newspapers"۔ Reuters (بزبان انگریزی)۔ 11 January 2020۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 جنوری 2020 
  5. "Cabinet of Ministers"۔ Oman News Agency۔ 31 مارچ 2015 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 31 مارچ 2015 
  6. Appointing a Minister of Heritage and Culture, Royal Decree No11/2002, issued on February 14, 2002, published in issue 713 of the Official Gazette