"عبدالغفار تبسم" کے نسخوں کے درمیان فرق

Jump to navigation Jump to search
(«عبدالغفار تبسم» مواد پر مشتمل نیا صفحہ بنایا)
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
 
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
 
عبدالغفار تبسم
عبدالغفار تبسم (انگریزی:Abdul Ghaffar Tabassum) پاکستان کے صوبہ سندھ میں پیدا ہونے والے سندھ زبان کے بڑے شاعر ہیں۔ اس بہت کتابیں شایع ہوئی ہیں۔
==حالات زندگی==
عبدالغفار تبسم 20 نومبر 1951 کو قادر بخش بھٹی کے گھر میں، سندھ کے ضلع لاڑکانہ کی تحصیل رتو دیرو کے گائوں میرپور بھٹو میں پیدا ہوئے۔
==تعلیم==
تبسم نے پرائمری تعلیم نئوں دیرو اور گڑھی یاسین میں حاصل کی۔ سیکنڈری تعلیم گورنمینٹ ہائی اسکول نئوں دیرو سے 1966 میں مکمل کی۔ 1972 میں ڈگری کالیج لاڑکانہ میں سے کامرس میں گریجوئیشن کی اور 1974 میں ایم ای بین الاقوامی تعلقات کی ڈگری جامع سندھ جامشورو سے حاصل کی۔
==ملازمت==
تبسم 1972 میں ٹیچر مقرر ہوئے۔پھر کچھ عرصہ فیملی پلاننگ افسر رہے۔ 1973 یو بی ایل بئنک میں نوکری کی۔ 1975 سے پی آئی اے میں ملازم بنے۔ 1981 میں نوکری سے نکالے گئے۔ 1981 سے 1987 تک نئوں دیرو مینسپل کامیٹی کے چیئرمین رہے۔ 1990 سے پی آئی اے کی ملازمت دوبارہ بحال ہوئی اور یہیں سے رٹایر ہوئے۔
==ادبی خدمات==
تبسم نے شاعری کا آغاز 1965 میں کیا۔ 1981 سے 1983 تک پاکستان ٹیلیویژن کراچی سینٹر کے سندھی زبان میں پروگرام 'سندھ سینگار' کے کمپیئر رہے۔ اس نے سندھی فلم 'برسات جی رات' میں ہیرو کا اور فلم 'سہنا سائیں' میں ولین کا کردار ادا کیا۔ تبسم کی شاعری منظور سخیرانی، صادق فقیر، تعمیر حسین اور دوسرے نامور گلوکاروں نے گائی ہے۔ اس نے شاعری کے حوالے سے بڑی پذیرائی حاصل کی ہے۔
==کتب==
*گلن جہڑا گل شاعری 1976
 
*شفق وارا چھانورا، شاعری، 1982
 
*زندگی تنہنجا رنگ ہزار، 1994
 
*سوچوں صحرا سراب، 1995
 
*نینن جے آگر میں، 1996
 
*مٹی جا سر، 1999
 
*تنہا کندھی مسافر، 1999
 
*ابھ ہیٹھاں اجارا گیت لچھن، 2001
 
*موسیقی، موسم تبسم، 2003
 
*سج آرسی میں، 2005
 
*پل جھومے جھول میں، 2006
3,261

ترامیم

فہرست رہنمائی