"عبدالغفار تبسم" کے نسخوں کے درمیان فرق

Jump to navigation Jump to search
 
==تعلیم==
تبسم نے پرائمری تعلیم نئوں دیرو اور گڑھی یاسین میں حاصل کی۔ سیکنڈری تعلیم گورنمینٹ ہائی اسکول نئوں دیرو سے 1966 میں مکمل کی۔ 1972 میں ڈگری کالیج لاڑکانہ میں سے کامرس میں گریجوئیشن کی اور 1974 میں ایم ای بین الاقوامی تعلقات کی ڈگری جامع سندھ جامشورو سے حاصل کی۔<ref>https://www.punjnud.com/ViewPage.aspx?BookID=16784&BookPageID=383238&BookPageTitle=Abdul%20Ghaffar%20Tabassum </ref>
 
==ملازمت==
تبسم 1972 میں ٹیچر مقرر ہوئے۔پھر کچھ عرصہ فیملی پلاننگ افسر رہے۔ 1973 یو بی ایل بئنک میں نوکری کی۔ 1975 سے پی آئی اے میں ملازم بنے۔ 1981 میں نوکری سے نکالے گئے۔ 1981 سے 1987 تک نئوں دیرو مینسپل کامیٹی کے چیئرمین رہے۔ 1990 سے پی آئی اے کی ملازمت دوبارہ بحال ہوئی اور یہیں سے رٹایر ہوئے۔
3,261

ترامیم

فہرست رہنمائی