"25 جنوری" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: بصری خانہ ترمیم ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 12: سطر 12:


== وفات ==
== وفات ==
2019ء روحی بانو ، پاکستانی ٹی وی اداکارہ کا ترکی میں انتقال ہوا


== تعطیلات و تہوار ==
== تعطیلات و تہوار ==

نسخہ بمطابق 07:03، 26 جنوری 2020ء

23 جنوری 24 جنوری 25 جنوری 26 جنوری 27 جنوری

واقعات

  • 1942ءء عالمی جنگ دوم: تھائی لینڈ نے امریکا اور برطانیہ سے جنگ کا اعلان کیا۔ [1]
  • 1955ءء  روس نے  جرمنی سے جنگ ختم کی۔ [1]
  • 2004ءء میخائل ساکشاویلی نے  جارجیا کے صدر کا حلف اٹھایا۔ [1]
  • 2005ءء امریکی فوجی حکام نے مزید دو سال کے لیے 1لاکھ بیس ہزار فوجیوں کی عراق میں تعیناتی برقرار رکھنے کا اعلان کیا۔ [1]
  • 2006ءء خلا بازوں کی بین الاقوامی ٹیم نے دنیا سے مماثلت رکھنے والے سیارے کی تشخیص کی یہ سیارہ زمین سے 25 ہزار سال دور کہکشاں سے قریب ہے۔ [1]
  • 2006ءء  پاکستان نے پاک ایران اور بھارت گیس پائپ لائن کو ختم کرنے کی امریکی درخواست کو مسترد کیا۔ [1]

ولادت

وفات

2019ء روحی بانو ، پاکستانی ٹی وی اداکارہ کا ترکی میں انتقال ہوا

تعطیلات و تہوار

حوالہ جات

  1. ^ ا ب پ ت ٹ ث "آج کا دن تاریخ میں"۔ اردو ڈاٹ کو