"پلازما (طبیعیات)" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7)
گروہ زمرہ بندی: منتقل از زمرہ:شاکلہ طبیعیات بجانب زمرہ:پلازما طبیعیات
سطر 7: سطر 7:
</gallery>
</gallery>


[[زمرہ:شاکلہ طبیعیات]]
[[زمرہ:پلازما طبیعیات]]
[[زمرہ:علم الخلاء]]
[[زمرہ:علم الخلاء]]
[[زمرہ:فلکی طبیعیات]]
[[زمرہ:فلکی طبیعیات]]

نسخہ بمطابق 12:40، 4 فروری 2020ء

طبیعیات اور کیمیاء میں شاکلہ (plasma) ایک باردار ہوا (ionized gas) کو کہتے ہیں اور اس کو ٹھوس، مائع اور گیس سے الگ، مادے کی ایک مخصوص قسم تسلیم کیا جاتا ہے۔ باردار ہونے کی بات کی جائے تو اس کا مفہوم بنیادی کیمیاء کے مطابق یہی ہے کہ کسی جوہر یا سالمے سے کوئی برقیہ (الیکٹران) الگ ہو گیا ہو یا مزید سادہ الفاظ میں یوں کہ سکتے ہیں کہ اس نے اپنا مقام چھوڑ دیا ہو۔ اس طرح یہ آزاد بار (charge) پلازما کو برقی موصل (electrically conductive) بنادیتے ہیں اور اسی وجہ سے پلازما، برقناطیسی (electromagnetic fields) میدانوں میں سرعی رد عمل ظاہر کرتا ہے۔

نگار خانہ