"فرانسس بیکن" کے نسخوں کے درمیان فرق
م خودکار: اضافہ زمرہ جات +ترتیب (14.9 core): + زمرہ:شیکسپیئر کی مصنفی کا بیکنی نظریہ+زمرہ:فرانسس بیکن |
JarBot (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
||
سطر 30: | سطر 30: | ||
[[زمرہ:ویسٹ منسٹر کی شخصیات]] |
[[زمرہ:ویسٹ منسٹر کی شخصیات]] |
||
[[زمرہ:ٹرینیٹی کالج، کیمبرج کے فضلا]] |
[[زمرہ:ٹرینیٹی کالج، کیمبرج کے فضلا]] |
||
[[زمرہ:سولہویں صدی کے انگریز مصنفین]] |
|||
[[زمرہ:سترہویں صدی کے انگریز مصنفین]] |
نسخہ بمطابق 02:22، 14 فروری 2020ء
اس مضمون کی ویکائی کی ضرورت ہے تاکہ یہ ویکیپیڈیا کے اسلوب تحریر سے ہم آہنگ ہو سکے۔ براہ کرم اس مضمون کی ویکائی میں مدد کریں۔ |
فرانسس بیکن | |
---|---|
(انگریزی میں: Francis Bacon)[1][2] | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 22 جنوری 1561ء[3][4] لندن[5] |
وفات | 9 اپریل 1626ء (65 سال)[6][4][7][8] ہائیگیٹ، لندن، لندن[5] |
وجہ وفات | نمونیا |
طرز وفات | طبعی موت |
شہریت | مملکت انگلستان |
عملی زندگی | |
مادر علمی | ٹرینٹی کالج، کیمبرج |
پیشہ | فلسفی[8]، مصنف[8][9]، منصف، سیاست دان[8]، وکیل[10]، منجم، سائنس دان[11]، مورخ[11] |
پیشہ ورانہ زبان | لاطینی زبان[12]، انگریزی[13][14] |
شعبۂ عمل | فلسفہ[15]، سائنس دان، فلسفی، سیاست دان، علمیات[15]، تجربیت[15]، سیاست[15]، سائنس[15]، تاریخ[15] |
کارہائے نمایاں | استقرائی منطق[17] |
تحریک | تجربیت |
اعزازات | |
دستخط | |
درستی - ترمیم |
فرانسس انگریز وکیل اور فلسفی تھا۔ وہ 1582 میں بار کا رکن بنا اور 1584 میں رکن پارلیمنٹ ہوا۔ 1589 میں اپنی سیاسی پیش قدمی کے لیے اس نے ارل آف اسیکس (Earl of Essex) ثانی سے دوستی کی مگر 1601 میں اس نے اپنے محسن کے خلاف بغاوت کے مقدمے میں مخالفین کا ساتھ دیا۔ جیمز اول کی حکومت میں (1603–25) بیکن کو خاصی کامیابیاں حاصل ہوئیں۔ وہ برطانیہ اور اسکاٹ لینڈ کی یونین کا کمشنر مقرر کیا گیا۔ 1604 ء میں اٹارنی جنرل مقرر ہوا۔ 1613- 1618ء میں لارڈ چانسلر بنا
1621ء میں البتہ اس کو رشوت کے جرم میں ملوث پایا گیا اور چالیس ہزار پونڈ جرمانہ کیا گیا اور پارلیمنٹ اور سرکاری عہدے کے لیے معزول کر دیا گیا۔
اس کی شہرت کی وجہ اس کی فلسفیانہ اور ادبی تحریریں ہیں۔ اس نے سترھویں صدی کی سائنسی فکر کو کافی متاثر کیا۔
اس کی کتاب The Advancement of Learning میں اس نے علوم کی نئی جماعت بندی کی۔ پھر 1623ء میں ایک اور کتاب کے ذریعے اس کو مزید وسعت دی۔ پھر 1624 ء میں اس نے Norum Organum Scientiarum میں استدلال کیا کہ علم صرف تجربے ہی سے حاصل کیا جاسکتا ہے۔
حوالہ جات
- ^ ا ب کتب خانہ کانگریس اتھارٹی آئی ڈی: https://id.loc.gov/authorities/n79100235 — متبادل نام: Bacon, Francis, 1561-1626
- ^ ا ب متبادل نام: Francis Bacon, Viscount Saint Alban — دائرۃ المعارف بریطانیکا آن لائن آئی ڈی: https://www.britannica.com/biography/Francis-Bacon-Viscount-Saint-Alban
- ↑ Encyclopædia Britannica — مصنف: اینڈریو بیل — ناشر: انسائیکلوپیڈیا برٹانیکا انک.
- ^ ا ب http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb11889812q — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
- ^ ا ب این کے سی آر - اے یو ٹی شناخت کنندہ: https://aleph.nkp.cz/F/?func=find-c&local_base=aut&ccl_term=ica=jn20000600553 — اخذ شدہ بتاریخ: 29 جنوری 2023
- ↑ ربط : https://d-nb.info/gnd/118505696 — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اپریل 2014 — اجازت نامہ: CC0
- ↑ http://www.britannica.com/EBchecked/topic/48126/Francis-Bacon-Viscount-Saint-Alban — اخذ شدہ بتاریخ: 20 دسمبر 2019
- ^ ا ب https://cs.isabart.org/person/85284 — اخذ شدہ بتاریخ: 1 اپریل 2021
- ↑ مکمل کام یہاں دستیاب ہے: https://www.bartleby.com/lit-hub/library — عنوان : Library of the World's Best Literature
- ↑ یو ایل اے این - آئی ڈی: https://www.getty.edu/vow/ULANFullDisplay?find=&role=&nation=&subjectid=500330565 — اخذ شدہ بتاریخ: 11 فروری 2024 — خالق: گیٹی ریسرچ انسٹی ٹیوٹ — شائع شدہ از: 30 نومبر 2021
- ↑ این کے سی آر - اے یو ٹی شناخت کنندہ: https://aleph.nkp.cz/F/?func=find-c&local_base=aut&ccl_term=ica=jn20000600553 — اخذ شدہ بتاریخ: 15 دسمبر 2022
- ↑ کونر آئی ڈی: https://plus.cobiss.net/cobiss/si/sl/conor/10514787
- ↑ http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb11889812q — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
- ↑ این کے سی آر - اے یو ٹی شناخت کنندہ: https://aleph.nkp.cz/F/?func=find-c&local_base=aut&ccl_term=ica=jn20000600553 — اخذ شدہ بتاریخ: 1 مارچ 2022
- ↑ این کے سی آر - اے یو ٹی شناخت کنندہ: https://aleph.nkp.cz/F/?func=find-c&local_base=aut&ccl_term=ica=jn20000600553 — اخذ شدہ بتاریخ: 7 نومبر 2022
- ↑ BHL bibliography ID: https://www.biodiversitylibrary.org/bibliography/23098
- ↑ BHL bibliography ID: https://www.biodiversitylibrary.org/bibliography/23098 — عنوان : History of the inductive sciences, from the earliest to the present time — اشاعت 3[16] — https://dx.doi.org/10.5962/BHL.TITLE.23098
- 1561ء کی پیدائشیں
- 22 جنوری کی پیدائشیں
- لندن میں پیدا ہونے والی شخصیات
- 1626ء کی وفیات
- 9 اپریل کی وفیات
- لندن میں وفات پانے والی شخصیات
- نائٹس بیچلر
- فرانسس بیکن
- انگریز جاسوس
- انگریز فلسفی
- انگریزی ادب
- سائنسی فلسفی
- سترہویں صدی کے انگریز ناول نگار
- سترہویں صدی کے فلسفی
- سولہویں صدی کے فلسفی
- شیکسپیئر کی مصنفی کا بیکنی نظریہ
- لارڈ چانسلرز انگلستان
- مسیحی فلاسفہ
- مسیحی مصنفین
- نمونیا سے اموات
- ویسٹ منسٹر کی شخصیات
- ٹرینیٹی کالج، کیمبرج کے فضلا
- سولہویں صدی کے انگریز مصنفین
- سترہویں صدی کے انگریز مصنفین