"ارتداد" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: اضافہ ناوبکس > سانچہ:موضوعات مذاہب (بدرخواست صارف:BukhariSaeed)
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1: سطر 1:
[[File:Apostasialogo.jpg|thumb|اسپین میں انتخابی مہم کے لوگو ، کیتھولک چرچ سے علیحدگی کا مطالبہ کرتے ہوئے]]
[[File:States with death penalty for apostasy.png|thumb|320px|ارتداد کے جرم میں سزائے موت کے حامل ریاستیں]]
'''ارتداد''' ({{lang-en|Apostasy}}) وہ عمل جس میں ایک شخص اپنے [[مذہب|مذہبی]] اصولوں، عقیدے یا جماعت سے کامل برگشتگی، انحراف یا علاحدگی کرے۔ یہ عمل کرنے والا شخص '''مرتد''' ({{lang-en|Apostate}}) کہلاتا ہے۔<ref name="بریطانیکا">{{حوالہ ویب|title=Apostasy|url=https://www.britannica.com/topic/apostasy|accessdate=27 مارچ 2018|publisher=[[دائرۃ المعارف بریطانیکا]]}}</ref>

نسخہ بمطابق 13:50، 15 فروری 2020ء

اسپین میں انتخابی مہم کے لوگو ، کیتھولک چرچ سے علیحدگی کا مطالبہ کرتے ہوئے
ارتداد کے جرم میں سزائے موت کے حامل ریاستیں

ارتداد (انگریزی: Apostasy) وہ عمل جس میں ایک شخص اپنے مذہبی اصولوں، عقیدے یا جماعت سے کامل برگشتگی، انحراف یا علاحدگی کرے۔ یہ عمل کرنے والا شخص مرتد (انگریزی: Apostate) کہلاتا ہے۔[1]

حوالہ جات

  1. "Apostasy"۔ دائرۃ المعارف بریطانیکا۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 مارچ 2018