"مدرسہ (اسلام)" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: اضافہ ناوبکس > سانچہ:موضوعات اسلام (بدرخواست صارف:Obaid Raza)
سطر 12: سطر 12:
{{حوالہ جات}}
{{حوالہ جات}}


{{موضوعات اسلام}}
[[زمرہ:اسلامی اصطلاحات]]
[[زمرہ:اسلامی اصطلاحات]]
[[زمرہ:اسلامی تعلیم]]
[[زمرہ:اسلامی تعلیم]]

نسخہ بمطابق 10:43، 30 مارچ 2020ء

بوسنیائی مدرسہ، 1906ء

مدرسہ (انگریزی: Madrasa) (عربی: مدرسة، ، جمع مدارس) دینی یا غیر دینی تعلیم حاصل کرنے کی ایک جگہ ہے۔ اردو میں بنیادی طور پر اسلامی تعلیی مراکز کو مدرسہ کہا جاتا ہے جبکہ عمومی تعلیمی مراکز کو اسکول کہا جاتا ہے گو کہ وہاں بھی دینی تعلیم دی جاتی ہے۔ عربی زبان میں دونوں طرز کے تعلیمی مراکز کو مدرسہ ہی کہا جاتا ہے۔

مزید دیکھیے

حوالہ جات