"محمد خان جونیجو" کے نسخوں کے درمیان فرق
م خودکار: اضافہ زمرہ جات +ترتیب (14.9 core): + زمرہ:سینٹ پیٹرکس ہائی اسکول، کراچی کے فضلا |
JarBot (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
||
سطر 74: | سطر 74: | ||
[[زمرہ:ضلع میر پور خاص کی شخصیات]] |
[[زمرہ:ضلع میر پور خاص کی شخصیات]] |
||
[[زمرہ:وزرائے داخلہ پاکستان]] |
[[زمرہ:وزرائے داخلہ پاکستان]] |
||
[[زمرہ:پاکستانی ارکان قومی اسمبلی 1962ء تا 1965ء]] |
|||
[[زمرہ:پاکستانی ارکان قومی اسمبلی 1965ء تا 1969ء]] |
نسخہ بمطابق 23:49، 1 اپریل 2020ء
محمد خان جونیجو | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
(اردو میں: جونیجو)،(فارسی میں: محمد خان) | |||||||
10 واں پاکستان کا وزیراعظم | |||||||
مدت منصب 24 مارچ 1985 – 29 مئی 1988 | |||||||
صدر | محمد ضیاالحق | ||||||
| |||||||
معلومات شخصیت | |||||||
پیدائش | 18 اگست 1932ء [1] سندھڑی |
||||||
وفات | 16 مارچ 1993ء (61 سال)[1] بالٹی مور [2] |
||||||
وجہ وفات | ابیضاض | ||||||
طرز وفات | طبعی موت | ||||||
شہریت | پاکستان برطانوی ہند |
||||||
مذہب | اسلام | ||||||
جماعت | پاکستان مسلم لیگ (ج) | ||||||
عملی زندگی | |||||||
مادر علمی | سینٹ پیٹرک اسکول | ||||||
پیشہ | سیاست دان | ||||||
مادری زبان | اردو | ||||||
پیشہ ورانہ زبان | اردو | ||||||
درستی - ترمیم |
محمد خان جونیجو پاکستان کے دسویں وزیراعظم تھے جو 18 اگست 1932ء کو پیدا ہوئے۔
ابتدائی زندگی
آپ صوبہ سندھ کے علاقے سندھڑی میں پیدا ہوئے۔ برطانیہ سے زراعت میں ڈپلومہ حاصل کیا۔ سیاسی زندگی کا آغاز اکیس سال کی عمر سے کیا۔ 1962 میں آپ کو سانگھڑ سے مغربی پاکستان سے صوبائی اسمبلی کا رکن منتحب کیا گیا۔ جولائی 1963ء میں آپ کو مغربی پاکستان کا وزیر بنایا گیا۔
بطور وزیر اعظم
1985ء کے غیر جماعتی الیکشن میں آپ نے کامیابی حاصل کی اور جنرل ضیاالحق نے آپ کو وزیر اعظم نامزد کیا اور آپ نے قومی اسمبلی سے اعتماد کا وٹ حاصل کر لیا۔ آپ کی شہرت پاکستان کے ایماندار سیاست دان اور وزیراعظم کے ہے۔ بطور وزیراعظم کئی نکات پر جنرل ضیاالحق سے کشیدگی ہوئی جن میں اوجڑی کیمپ دھماکے کے بعد جنرل ضیاالحق نے 8 ویں ترمیم استعمال کرتے ہوئے جونیجو حکومت کو ختم کر دیا۔
وفات
کئی سالوں کی علالت کے بعد 16 مارچ 1993 کو آپ وفات پاگئے
- آپ سے پہلے وزیر اعظم ذوالفقار علی بھٹو
- آپ کے بعد وزیر اعظم بینظیر بھٹو
سیاسی عہدے | ||
---|---|---|
ماقبل | وزیراعظم پاکستان 1985 – 1988 |
مابعد |
ماقبل | وزیر دفاع پاکستان 1985 – 1988 |
مابعد |
ماقبل Sardar F.S. Khan Lodi
|
وزیر داخلہ پاکستان 1985 |
مابعد |
`ان کے دور میں مسجد مکتب اسکول کا اجرا عمل میں آیا۔ اور سرکاری ملازمیں ہو بے شمار سہولیات کا پیکیج دیا
مزید دیکھیے
- ^ ا ب Munzinger person ID: https://www.munzinger.de/search/go/document.jsp?id=00000017592 — بنام: Mohammad Khan Junejo — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ اجازت نامہ: گنو آزاد مسوداتی اجازہ
- 1932ء کی پیدائشیں
- 18 اگست کی پیدائشیں
- 1993ء کی وفیات
- 16 مارچ کی وفیات
- مقام و منصب سانچے
- پاکستان کی عسکری حکومت (1977–1988)
- پاکستان کے وزرائے اعظم
- پاکستان مسلم لیگ (ج) کے سیاست دان
- پاکستان مسلم لیگ کے سیاست دان
- پاکستانی ارکان قومی اسمبلی 1985ء تا 1988ء
- پاکستانی ارکان قومی اسمبلی 1990ء تا 1993ء
- پاکستانی اشتراکیت مخالف
- پاکستانی سیاست دان
- پاکستانی مسلم شخصیات
- پاکستانی وزرائے دفاع
- سندھی شخصیات
- سینٹ پیٹرکس ہائی اسکول، کراچی کے فضلا
- ضلع میر پور خاص کی شخصیات
- وزرائے داخلہ پاکستان
- پاکستانی ارکان قومی اسمبلی 1962ء تا 1965ء
- پاکستانی ارکان قومی اسمبلی 1965ء تا 1969ء