"ایبے" کے نسخوں کے درمیان فرق

Jump to navigation Jump to search
56 بائٹ کا اضافہ ،  11 سال پہلے
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
م (روبالہ جمع: pnb:ایبے)
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
[[File:Abbaye-senanque-gordes-iso.jpg|thumb|ایبے]]
 
Abbey
[[رومن کیتھولک]] عیسائیوں کی ایک ایسی خانقاہ جس کا متولی ایبٹ کے درجے کا پادری یا ایبس کے درجے کی راہبہ ہو۔ [[عیسائیت]] میں‌ راہبانہ زندگی کا آغاز پوپ بینی ڈیکٹ کے وقت سے ہوا اور چھٹی اور ساتویں صدی عیسوی میں بے شمار خانقاہیں تعمیر ہوئیں۔ 1415ء تک اس کی تعداد 1570ء تک جاپہنچی۔ یہ تعداد محض [[بینی ڈیکٹ]] کے سلسلے کی ہے۔ اس کے علاوہ مسٹریشین نامی ایک اور سلسلہ بھی تھا۔ [[پروٹسٹنٹ]] فرقے کے عیسائی راہبانہ زندگی کے قائل نہیں انگلستان میں پروٹسٹنٹ مذہب رائج ہوا تو تمام خانقاہیں ختم کردیں گئیں۔
1,153

ترامیم

فہرست رہنمائی