"میجر جنرل" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
تعارف اور حوالہ جات دیے
نشان امتیاز کا نگار خانہ شامل کیا
سطر 2: سطر 2:


[[مشرقی یورپ]] کے بیشتر ممالک سمیت ، کچھ ممالک میں جہاں بریگیڈیئر-گریڈ کا عہدہ نہیں ہوتا ہے، میجرل جنرل سب سے چھوٹا جنرل ہوتا ہے۔
[[مشرقی یورپ]] کے بیشتر ممالک سمیت ، کچھ ممالک میں جہاں بریگیڈیئر-گریڈ کا عہدہ نہیں ہوتا ہے، میجرل جنرل سب سے چھوٹا جنرل ہوتا ہے۔

== نشان امتیاز ==
<gallery>
فائل:OF-7 Pakistan Army.svg|پاکستان آرمی
فائل:Afgn-Army-Turan Jenral(MGen).svg|افغان نیشنل آرمی
فائل:Australian Army OF-7.svg|آسٹریلین آرمی
فائل:Genmjr aut rockkragen.gif|آسٹرین آرمڈ فورسز
فائل:Bangladesh-army-OF-7.svg|بنگلہ دیش آرمی
فائل:Bosnia and Herzegovina Major-general Insignia.svg|آرمڈ فورسز آف بوسنیا
فائل:Colombia-Army-OF-7.svg|کولمبین آرمی
فائل:General bojnik.jpg|کروشین آرمی
فائل:CzArmy 2011 OF7-Generalmajor shoulder.svg|چیک آرمی
فائل:EgyptianArmyInsignia-MajorGeneral.svg|مصری فوج
فائل:Kenraalimajuri kauluslaatta.svg|فننش آرمی
فائل:Georgia-Army-OF-7.svg|جارجیائی مسلح افواج
فائل:DH321-Generalmajor.png|جرمن بنڈس ہار (آرمڈ فورسز)
فائل:GDR Border Troops OF6 Generalmajor.gif|نیشنل پیپلز آرمی (ووکسمارائن)
فائل:Army-GRE-OF-07.svg|یونانی آرمی
فائل:Guyana Defence Force (GDF) Major General rank insignia.svg|گیانا ڈیفنس فورس
فائل:Major General of the Indian Army.svg|انڈین آرمی
فائل:20-TNI Army-MG.svg|انڈونیشی فوج
فائل:Sarlashgar.png|ایرانی فوج (سرلشکر)
فائل:19- Sarlashgar-IRGC.png|ایرانی سرلشکر
فائل:Rank insignia of generale di divisione of the Army of Italy (1973).svg|اطالوی فوج
فائل:JGSDF Major General insignia (b).svg|جاپان گراؤنڈ سیلف ڈیفنس فورس
فائل:General major-arm.png|جمہوریہ میسیڈونیا کی فوج
فائل:Army-NOR-OF-07.svg|ناروے کی فوج
فائل:Nl-landmacht-generaal majoor.svg|رائل نیدرلینڈ آرمی
فائل:PHIL ARMY MGEN WOODLAND.svg|فلپائنی فوج
فائل:Army-POL-OF-07.svg|پولش آرمی
فائل:20 - Major-general.svg|پرتگالی فوج
</gallery>


== حوالہ جات ==
== حوالہ جات ==

نسخہ بمطابق 11:12، 12 اپریل 2020ء

میجر جنرل ایک فوجی درجہ ہے جو بہت سے ممالک میں استعمال ہوتا ہے۔ یہ سارجنٹ میجر جنرل کے پرانے عہدے سے اخذ کیا گیا ہے۔ آرمی کے تنظیمی ڈھانچے میں ، میجر جنرل جنرل اور لیفٹیننٹ جنرل سے نیچے لیکن بریگیڈیئر سے بالاتر ہوتا ہے۔ یہ عہدہ اوپر سے تیسرے نمبر پر ہے۔ کبھی کبھی دو ستاروں والے جرنیل کے طور پر بھی جانا جاتا ہے ، میجر جنرل کے کندھوں پر دو ستاروں کا نشان ہوتا ہے۔[1][2] میجر جنرل ڈویژنوں کے کمانڈر کی حیثیت سے خدمات سرانجام دیتے ہیں ، جن میں دس ہزار سے سولہ ہزار فوجی ہوتے ہیں۔[3] دولت مشترکہ ممالک میں ، میجر جنرل بحریہ کے ریئر ایڈمرل اور فضائیہ کے ایئر وائس مارشل عہدوں کے برابر ہوتا ہے۔ [4]

مشرقی یورپ کے بیشتر ممالک سمیت ، کچھ ممالک میں جہاں بریگیڈیئر-گریڈ کا عہدہ نہیں ہوتا ہے، میجرل جنرل سب سے چھوٹا جنرل ہوتا ہے۔

نشان امتیاز

حوالہ جات

  1. "4 میجر جنرلز کو لیفٹننٹ جنرل کے عہدے پر ترقی دے دی گئی۔"۔ AajKal۔ 04/12/2019۔ اخذ شدہ بتاریخ 12اپریل ، 2020 
  2. "پاک فوج کے 36 بریگیڈیئرز کی میجر جنرل کے عہدے پر ترقی"۔ Daily Jang۔ 14 مارچ ، 2020۔ اخذ شدہ بتاریخ اپریل 12، 2020 
  3. "تقسیم فوج"۔ MimirBook۔ Mimir Book۔ اخذ شدہ بتاریخ 12اپریل ، 2020 
  4. "LIFE IN PN:RANKS"۔ PAKISTAN NAVY۔ Defenders of Sea Frontiers۔ اخذ شدہ بتاریخ April 12, 2020