"ارطغرل غازی (سیریل)" کے نسخوں کے درمیان فرق

Jump to navigation Jump to search
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم ایڈوانسڈ موبائل ترمیم)
! کردار (اردو نام ) !! ترکی اداکار !! اردو صداکار !! تفصیل
|-
| [[غازی ارطغرل]] || [[Engin Altan Düzyatan]] || [[عارف باحلیم]] || ڈرامے کا مرکزی کردار اور ہیرو، عثمانیہ سلطنت کی بنیاد رکھنے والا قائی قبیلے کے سردار سلیمان شاہ اور حائمہ خاتون کا چھوٹا بیٹا، تاریخ کا ابھرتا کردار
|-
| [[سلیمان شاہ]] || Serdar Gökhan || [[اطہر رضا اجنبی]] || قائی قبیلے کا سردار، ارطغرل کا باپ، عثمان اول کا دادا
|-
| [[خیمہ خاتون|حائمہ خاتون]] || Hülya Darcan || [[شیریں اختر]] || سلیمان شاہ کی بیوی، غازی ارطغرل اور گوندوگلو کی ماں اور عثمان اول کی دادی .
|-
| گوندوعدو (گل دارو)|| Kaan Taşaner || [[سعود ظفر]] || سلیمان شاہ کا بڑا بیٹا، غازی ارطغرل کا بڑا بھائی .
|-
| [[حلیمہ خاتون]] || Esra Bilgiç || [[ایمن]] || ڈرامے کی مرکزی کردار اور ہیروئن، غازی ارطغرل کی بیوی اور عثمان اول کی ماں۔ اس کا تعلق سلجوق خاندان سے تھا اور یہ شہزادہ نعمان کی بیٹی تھی ۔
|-
| [[ابن عربی]] || Osman Soykut || [[انیل چوہدری]] || اندلسی صوفی بزرگ، ایک روحانی شخصیت جو ارطغرل اور اس کے ساتھیوں کی قدم قدم پر رہنمائی اور مدد کرتے ہیں۔
|-
| تیتش || Serdar Deniz || [[ناصر محمود]] || صلیبی جنگجوؤں کا سردار، جو غازی ارطغرل کے ہاتھوں اپنے چھوٹے بھائی کا ہلاکت کا بدلہ لینا چاہتا ہے ۔
|-
| ترگت الپ || Cengiz Coşkun || [[آصف ملک]] || ارطغرل کے جنگ و امن کے دور کا ساتھی ۔
|-
| آئکز (شاہینہ) || Hande Subaşı || [[فائزہ]] || حائمہ خاتون کی منہ بولی بیٹی اور ترگت کی بیوی
|-
| سلجان خاتون (شہناز)|| Didem Balçın || [[انجمن]] || گل دارو کی بیوی، سلیمان شاہ اور حلیمہ خاتون کی بہو۔
|-
| دمیر || Mehmet Çevik || [[آغا سجاد]] || قائی قبیلے کا لوہار اور سردار سلیمان شاہ کا قریبی دوست .
|-
| کرداغلو || Hakan Vanlı || [[وحید اللہ خان]] || سردار سلیمان شاہ کا بھائی اور قبائلی معزز۔ ایک خود غرض شخص .
|-
| کاراتوئیگر || - || - || ایک سلجوق سردار سلطان علاؤ الدین کے لیے قائی قبیلے کے خلاف کام کرتا ہے .
|-
| بامسی(بابر) || Nurettin Sönmez || [[ارطغرل چوہدری]] || ارطغرل کا قریبی دوست۔ ترگت اور روشان کا ساتھی .
|-
| روشان || Cavit Çetin Güner || [[نعمان خان]] || ارطغرل کا قریبی دوست۔ بابر اور ترگت کا ساتھی .
|-
| افشین بے (عارفین)|| Turgut Tunçalp || [[جمال مجیب]] || سلجوق سلطنت کا ایک کماندار۔
|-
| گوکچے (روشنی) || Burcu Kıratlı || [[نمرہ]] || سلجان خاتون کی چھوٹی بہن۔ ارطغرل کو پسند کرتی ہے۔ .
|-
| شہزادہ نعمان||Sedat Savtak || [[خالد ظفر]] || سلجوق سلطنت کا جلاوطن شہزادہ۔ حلیمہ خاتون کا باپ۔ .
|-
| استاد اعظم - پیتروچو || Levent Öktem || [[شاہ رخ مرزا]] ||صلیبی جنگجوؤں کا رہنما۔ جس کی زندگی کا مقصد مسلمانوں میں پھوٹ ڈلوا کر یروشلم واپس حاصل کرنا ہے۔ .
|-
| لیعیت (شہیر) || Burak Temiz || [[ظفر جمال]] || شہزادہ نعمان کا بیٹا اور حلیمہ خاتون کا چھوٹا بھائی .
|-
| امیر العزیز || Mehmet Emin İnci || [[اسد گجر]] || حلب کا سلطان۔
|-
| شہاب الدین || Gökhan Atalay || [[خرم جمال]] || سلطان العزیز کا ماموں .
|-
| اکچا کوجہ (آغا جان) || Hamit Demir ||۔ || قائی معزز اور سردار سلیمان شاہ کا گہرا دوست .
|-
| الیاس فقیہہ || Fahri Öztezcan || [[طارق منصور]] || ابن عربی کے مرید اور ارطغرل کے ساتھی .
|}
 
1,443

ترامیم

فہرست رہنمائی