"فجر" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1: سطر 1:
نمازِ فجر یا نمازِ صبح [[اسلام]] کے رکن [[نماز]] کے مطابق یومیہ نماز ہے جو روزانہ صبح طلوع آفتاب سے قبل اداء کی جاتی ہے۔ فجر [[اسلام]] کی پانچ فرض [[نماز|نمازوں]] میں سے پہلی نماز ہے۔ بالاختلاف اِس کے اوقات میں فقہاء کے نزدیک اختلاف پایا جاتا ہے مگر طلوع فجر اور طلوع آفتاب کے درمیانی وقت میں اداء کرنا لازم ہے۔
'''فجر''' [[اسلام]] کی پانچ فرض [[نماز]]وں میں سے پہلی نماز ہے۔


== نماز فجر کا وقت ==
== نماز فجر کا وقت ==
نماز فجر طلوع فجر سے [[طلوع]] آفتاب کے درمیانی وقت میں اداء کرنا لازم ہے۔ طلوعِ فجر کو ہی صبح صادق کہا جاتا ہے جس سے مراد وہ وقت ہوتا ہے جب سفید رنگ کی روشنی [[آسمان]] پر نظر آنے لگتی ہے، جو [[صبح کاذب]] کے بعد [[آسمان]] دنیاء پر پھیلتی چلی جاتی ہے۔ یہ وقت [[رات]] ختم ہونے کی نشانی ہوتا ہے۔ طلوعِ فجر کا وقت ہی نمازِ فجر کے اداء کرنے کا ابتدائی اور وقتِ فضیلت ہے۔ بعض شرعی احکام کے موضوع جیسے کہ ماہِ رمضان کے روزے بھی طلوع فجر سے ہی متعلقہ ہے۔ نماز فجر کی فضیلت کا وقت صبح صادق کے شروع (یعنی نماز فجر کی [[اذان]]) سے لے کر [[مشرق]] کی جانب طلوع سے قبل شفق (یعنی سرخی) ظاہر ہونے تک ہے۔
نماز فجر کا وقت [[صبح صادق]] سے شروع ہو کر [[سورج|آفتاب]] کی [[کرن]] چمکنے سے پہلے تک رہتا ہے۔


=== نماز فجر کی اذان کا وقت ===
=== نماز فجر کی اذان کا وقت ===
*مزید پڑھیں: '''[[امام شافعی]]'''، '''[[ابو یوسف|امام ابو یوسف]]'''

[[امام شافعی]] اور [[ابو یوسف|امام ابو یوسف]] کے نزدیک فجر کی [[اذان]] [[صبح صادق]] کے طلوع ہونے سے پہلے جائز ہے جبکہ [[امام ابو حنیفہ]] اور [[امام محمد]] کے نزدیک جائز نہیں۔
[[امام شافعی]] اور [[ابو یوسف|امام ابو یوسف]] کے نزدیک فجر کی [[اذان]] [[صبح صادق]] کے طلوع ہونے سے پہلے جائز ہے جبکہ [[امام ابو حنیفہ]] اور [[امام محمد]] کے نزدیک جائز نہیں۔



نسخہ بمطابق 07:48، 4 مئی 2020ء

نمازِ فجر یا نمازِ صبح اسلام کے رکن نماز کے مطابق یومیہ نماز ہے جو روزانہ صبح طلوع آفتاب سے قبل اداء کی جاتی ہے۔ فجر اسلام کی پانچ فرض نمازوں میں سے پہلی نماز ہے۔ بالاختلاف اِس کے اوقات میں فقہاء کے نزدیک اختلاف پایا جاتا ہے مگر طلوع فجر اور طلوع آفتاب کے درمیانی وقت میں اداء کرنا لازم ہے۔

نماز فجر کا وقت

نماز فجر طلوع فجر سے طلوع آفتاب کے درمیانی وقت میں اداء کرنا لازم ہے۔ طلوعِ فجر کو ہی صبح صادق کہا جاتا ہے جس سے مراد وہ وقت ہوتا ہے جب سفید رنگ کی روشنی آسمان پر نظر آنے لگتی ہے، جو صبح کاذب کے بعد آسمان دنیاء پر پھیلتی چلی جاتی ہے۔ یہ وقت رات ختم ہونے کی نشانی ہوتا ہے۔ طلوعِ فجر کا وقت ہی نمازِ فجر کے اداء کرنے کا ابتدائی اور وقتِ فضیلت ہے۔ بعض شرعی احکام کے موضوع جیسے کہ ماہِ رمضان کے روزے بھی طلوع فجر سے ہی متعلقہ ہے۔ نماز فجر کی فضیلت کا وقت صبح صادق کے شروع (یعنی نماز فجر کی اذان) سے لے کر مشرق کی جانب طلوع سے قبل شفق (یعنی سرخی) ظاہر ہونے تک ہے۔

نماز فجر کی اذان کا وقت

امام شافعی اور امام ابو یوسف کے نزدیک فجر کی اذان صبح صادق کے طلوع ہونے سے پہلے جائز ہے جبکہ امام ابو حنیفہ اور امام محمد کے نزدیک جائز نہیں۔

رکعات

فجر کی نماز میں چار رکعات پڑھی جاتی ہیں۔

حوالہ جات

مزید دیکھیے

  • نماز (عبادات)
  • فجر (صبح کی نماز)
  • ظہر (دوپہر کی نماز)
  • عصر (سہ پہر کی نماز)
  • مغرب (غروب آفتاب کے بعد کی نماز)
  • عشاء (رات کی نماز)