"پورس" کے نسخوں کے درمیان فرق
Jump to navigation
Jump to search
←حملہ
(ٹیگ: ترمیم از موبائل ترمیم از موبائل ایپ اینڈرائیڈ ایپ ترمیم) |
(←حملہ) (ٹیگ: ترمیم از موبائل ترمیم از موبائل ایپ اینڈرائیڈ ایپ ترمیم) |
||
== حملہ ==
یونانی فوج کا پڑاو کھیوڑہ کے پہاڑی سلسلہ نمک کے قریب دریائے جہلم کے کنارے تھا۔ سکندر نے
عبور کرنے کی جگہ فوج کے پڑاوَ سے سولہ میل آگے چنی ۔ سکندر نے فوراً اس منصوبے پر عمل درآمد شروع کیا ۔ آرین کے الفاظ میں اس نے بے انتہا احتیاط کے ساتھ دلیری برتی ۔ سکندر نے پانچ ہزار آدمی کیمپ کی حفاظت کے لیے چھوڑے اور گیارہ یا بارہ ہزار فوج کے ساتھ جس میں پیادے اور سوار دونوں شامل تھے اپنے ساتھ لیے اور رات کے وقت روانہ ہوا ۔ سکندر کے روانہ ہوتے ہیں طوفان آیا اور بارش شروع ہو گئی جس سے یونانی فوج کو دریا عبور کرنے میں شدید مشکلات ہوئیں اور بیشتر سپاہی گھوڑے اور حربی آلات دریا کی سرکش موجیں بہا لے گئیں۔ سکندر بمشکل آدھی فوج لئیے کنارے پُہنچا۔ جب پورس کو اطلاع ملی تو بہت دیر ہوچکی تھی اور وہ عجلت میں 2000 ہزار سوار اور 120 رتھوں کے ساتھ مقابلے پر آیا مگر اس نے شکست کھائی اور اس کے چار سو آدمی مارے گئے اور تمام رتھیں ضائع ہوگئیں ۔
== پورس کی شکت ==
|