"ستارۂ امتیاز" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: یوآرایل کی آرکائیو سازی |
|||
سطر 31: | سطر 31: | ||
== وصول کنندگان کی فہرست == |
== وصول کنندگان کی فہرست == |
||
* [[شمس الحق افغانی|مولانا شمس الحق افغانی]] |
|||
* [[مجید نظامی]]- صحافی اور تاجر، [[روزنامہ نوائے وقت|نوائے وقت]] گروپ کے سربراہ |
* [[مجید نظامی]]- صحافی اور تاجر، [[روزنامہ نوائے وقت|نوائے وقت]] گروپ کے سربراہ |
||
* [[رحیم اللہ یوسفزئی]] (2010)- صحافی<ref>http://www.dawn.com/news/943236/list-of-civil-award-winners, [[رحیم اللہ یوسفزئی]]'s Sitara-i-Imtiaz award info listed on [[ڈان (اخبار)|Dawn]] newspaper, Published 16 Aug 2009, Retrieved 14 Sep 2016</ref> |
* [[رحیم اللہ یوسفزئی]] (2010)- صحافی<ref>http://www.dawn.com/news/943236/list-of-civil-award-winners, [[رحیم اللہ یوسفزئی]]'s Sitara-i-Imtiaz award info listed on [[ڈان (اخبار)|Dawn]] newspaper, Published 16 Aug 2009, Retrieved 14 Sep 2016</ref> |
نسخہ بمطابق 10:04، 6 مئی 2020ء
ستارۂ امتیاز | |
---|---|
حکومت کے مشورہ پر صدر پاکستان کی طرف دیا جاتا ہے | |
قسم | اعزاز |
اہلیت | پاکستانی یا غیر ملکی شہری |
اعزاز برائے | ملک کےلیے اعلیٰ خدمات پر یا بین الاقوامی سطح پر سفیرانہ خدمات پر |
حیثیت | اب بھی دیا جاتا ہے |
صاحب اقتدار | صدر پاکستان |
صاحب اقتدار | وزیر اعظم پاکستان |
شماریات | |
پہلا اجرا | 19 مارچ 1957 |
ترتیب مراتب | |
اگلا (اعلیٰ) | ہلال امتیاز |
اگلا (کمتر) | تمغا امتیاز |
ربن: صرف عسکری شخصیات کے لیے |
ستارۂ امتیاز، پاکستان میں سِول اور عسکری شخصیات کو عطاء کیا جانے والا تیسرا بڑا اعزاز ہے۔ اِس کا ترجمہ ستارۂ فضیلت بھی کیا جاتا ہے، ایک ایسا اعزاز ہے جو حکومتِ پاکستان عسکری اور سِول شخصیات کو عطاء کرتی ہے۔ سِول شخصیات کو یہ اعزاز اُن کی اَدب، فنونِ لطیفہ، کھیل، طب یا سائنس کے میدان میں نمایاں خدمات کے اعتراف میں دیا جاتا ہے۔ اِس اعزاز کا اعلان سال میں ایک دفعہ یومِ آزادی کے موقع پر کیا جاتا ہے اور یومِ پاکستان کے موقع پر صدرِ پاکستان اس اعزاز سے پاکستانی عوام کو نوازتے ہیں۔ عسکری حوالے سے یہ اعلیٰ ترین اعزاز بریگیڈئیر یا میجر جنرل کے رُتبہ پر فائز اُن فوجی افسران کو عطاء کیا جاتا ہے، جنہوں نے نمایاں خدمات سر انجام دی ہوں۔
وصول کنندگان کی فہرست
- مولانا شمس الحق افغانی
- مجید نظامی- صحافی اور تاجر، نوائے وقت گروپ کے سربراہ
- رحیم اللہ یوسفزئی (2010)- صحافی[1]
- صدیق اسماعیل- (1985) نعت
- اسلم اظہر (سرخیل پاکستان ٹیلی ویژن نیٹ ورک)[2]
- سعادت حسن منٹو 2013 (مصنف)[3]
- قوی خان- (2012) (اداکار)
- مہدی حسن (2013) (گلوکار)[3]
- یاسمین لاری
- معین اختر ( مزاحیہ اداکار)
- ممتاز مفتی – (1986) (افسانہ نگار، ناول نگار)
- شمس الحسن شمس بریلوی – (1995)
- احمد رشدی- (2004) (فلمی پس منطری گلوکار)[4]
- وحید مراد (فلم اداکار)
- آنامیری شمل
- صادقین (مصور)
- اسد عمر[5]
- باب وولمر (کرکٹ کوچ) 2007[6]
- عابدہ پروین (2005) (فوک گلوکارہ)
- گوپی چند نارنگ (مصنف)
- خان عبدالغنی خان
- ریشماں (فوک گلوکارہ)
- علیم ڈار (2013) (کرکٹ امپائر)[3]
- نرملا دیش پانڈے
- سعید اجمل[7]
- جاوید میانداد (کرکٹ کھلاڑی)[8]
- شان الحق حقی (ماہر لسانیات)
ملاحظات
- ↑ http://www.dawn.com/news/943236/list-of-civil-award-winners, رحیم اللہ یوسفزئی's Sitara-i-Imtiaz award info listed on Dawn newspaper, Published 16 Aug 2009, Retrieved 14 Sep 2016
- ↑ http://tribune.com.pk/story/353924/investiture-ceremony-67-to-receive-national-awards-today/، Aslam Azhar's Sitara-i-Imtiaz Award info on دی ایکسپریس ٹریبیون newspaper, Published 23 مارچ 2012, Retrieved 12 جولائی 2016
- ^ ا ب پ http://www.dawn.com/news/742068/abida-parveen-aleem-dar-among-winners-posthumous-awards-for-manto-mehdi-Hassan, Aleem Dar's Sitara-i-Imtiaz Award info listed on Dawn newspaper, Retrieved 3 جولائی 2016
- ↑ http://web.archive.org/web/20110614094618/http://pakistantimes.net/2004/03/24/top1.htm, Ahmed Rushdi receives Sitara-i-Imtiaz from President Pervez Musharraf, published 24 مارچ 2004, Retrieved 27 Jan 2016
- ↑ "Engro's president Asad Umar takes early retirement"۔ The News Tribe۔ اپریل 16, 2012۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 09 اپریل 2013
- ↑ http://www.espncricinfo.com/pakistan/content/story/286699.html, Bob Woolmer awarded Sitara-i-Imtiaz for 2007, published 22 مارچ 2007, Retrieved 27 Jan 2016
- ↑ "Saeed Ajmal awarded "Sitara-e-Imtiaz""۔ مارچ 23, 2015۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ الوسيط
|archiveurl=
و|archive-url=
تكرر أكثر من مرة (معاونت); الوسيط|archivedate=
و|archive-date=
تكرر أكثر من مرة (معاونت); ، Retrieved 27 Jan 2016 - ↑ "Awards – Cricket"۔ Pakistan Sports Board۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ اگست 13, 2013