"گلاب جامن" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 57: سطر 57:
[[زمرہ:کامنز زمرہ جس کا ربط ویکی ڈیٹا پر ہے]]
[[زمرہ:کامنز زمرہ جس کا ربط ویکی ڈیٹا پر ہے]]
[[زمرہ:بنگلہ دیشی شیرینی]]
[[زمرہ:بنگلہ دیشی شیرینی]]
[[زمرہ:اترپردیشی پکوان]]

نسخہ بمطابق 22:12، 6 مئی 2020ء


گلاب جامن۔

ایک مٹھائی کا نام جو جنوبی ایشیاء میں بہت مقبول ہے۔ گلاب جامن پاکستان کی قومی مٹھائی قرار پائی ہے۔[1]

اجزاء

  • میدہ آدھا پاؤ
  • کھویا آدھا کلو
  • انڈے دو عدد
  • بیکنگ پاؤڈر ایک کھانے کا چمچہ
  • پکوان کا تیل تلن کرنے کے لیے ۔

شیرہ بنانے کی ترکیب

ایک کلو شکر میں دو کپ پانی ڈال کر پکائیں، تار بنے لگیں تو اُتار لیں اور دس عدد چھوٹی الائچیاں بھی پیس کر ڈال دیں

کمال پاشا تتلیسی۔ آذربائی جان میں مشہور۔

ترکیب

میدہ، کھویا، بیکنگ پاؤڈر اور انڈے توڑ کر اچھی طرح سے مکس کر لیں اور ان کی چھوٹی چھوٹی گولیاں بنا کر کچھ دیر کے لیے رکھ دیں۔ کڑاہی میں آئل گرم کرکے ہلکی آنچ پر ان گولیوں کو تل لیں، پھولنے اور سنہری ہونے پر شیرے میں ڈال دیں اور ایسے مزیدار گلاب جامن تیار ہو جائیں گے

پاکستان کی قومی مٹھائی

حکومت پاکستان کے آفیشل ٹوئٹر پر ہونے والے پول میں گلاب جامن کو قومی مٹھائی قرار دیا گیا ہے۔ پول میں برفی، جلیبی اور گلاب جامن کے نام دیئے گئے تھے۔ 15 ہزار ووٹ حاصل کرکے گلاب جامن پاکستان کی قومی مٹھائی قرار پائی ہے۔ اسے 47 فیصد ووٹ ملے۔ جلیبی نے 34، برفی نے 19 فیصد ووٹ حاصل کئے۔[2]

وجہ تسمیہ

گلاب کے پانی والے سیرپ میں بگھو کر جامن کی شکل (shape) دے کر بنائے جاتے ہیں اسلئے گلاب جامن کہلاتے ہیں،

حوالہ جات