"جج" کے نسخوں کے درمیان فرق

Jump to navigation Jump to search
963 بائٹ کا اضافہ ،  2 سال پہلے
م
سول جج اور مجسٹریٹ کو بھرتی کرنے کا طریقہ
م (سول جج اور مجسٹریٹ کو بھرتی کرنے کا طریقہ)
(ٹیگ: بصری خانہ ترمیم ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
{{خانہ معلومات پیشہ/عربی|}}
[[فائل:Miles Ehrlich, judge.jpg|تصغیر|250px| [[2006]]]]
'''جج''' ({{Lang-en|Judge}}) وہ افسر جو [[قانون]] کے اعلیٰ امتحانات پاس کرنے کے بعد قانون سے کماحقہ واقفیت رکھتا ہو اور اسے کسی دیوانی یا [[فوجداری]] عدالت کی صدارت پر فائز کیا گیا ہو۔ پاکستان میں [[دیوانی]] عدالتوں کے جج [[سول جج]] کہلاتے ہیں۔ اور فوجداری، ماتحت عدالتوں کے جج [[مجسٹریٹ]]۔ البتہ فوجداری عدالت بالا سیشن جج کی عدالت ہوتی ہے۔ اور سیشن جج کو دیوانی اختیارات کی عدالت بالا کی حیثیت سے ڈسٹرکٹ جج کہتے ہیں۔ہیں۔تمام سول جج سینئر سول جج کے ماتحت کام کرتے ہیں۔تمام ایڈیشنل سیشن جج ایک سیشن جج کے ماتحت سب کام کرتے ہیں ہیں ان کا دائرہ اختیار سیشن جتنا ہی ہوتا ہے۔سب سے پہلے سیول جج بھرتی کیے جاتے ہیں اور ہائی کورٹ خود ایڈیشنل سیشن جج بھرتی کرتی ہے۔سول جج بھرتی ہونے کے لیے یے کم ذات کم دو سال کا تجربہ وکالت میں ہونا لازمی ہے۔اس کا امتحان ان سے پہلے پنجاب [https://ppscpastpapers.com پبلک سروس کمیشن لیتی] تھی پر اب لاہورہائیکورٹ سیول جج کے امتحان خود لیتی ہے۔در جائے اول میں بھرتی کرنے کے ساتھ ساتھ ایک سورج قابلیت کے لحاظ سے ایڈیشنل سیشن جج تک ریٹائر ہو سکتا ہے۔
 
== مزید دیکھیے ==
3

ترامیم

فہرست رہنمائی