"ہیرا سنگھ سندھو" کے نسخوں کے درمیان فرق

Jump to navigation Jump to search
اضافہ مواد
(حذف کے لیے نامزد کر دیا گیا؛ ویکیپیڈیا:مضامین برائے حذف/ہیرا سنگھ سندھو کو ملاحظہ فرمائیں۔ (پلک))
(اضافہ مواد)
<!-- فقط برائے منتظمین: {{نبح بند|صفحہ=ہیرا سنگھ سندھو|تاریخ=7 مئی 2020|نتیجہ=رکھا جائے}} -->
<!-- اس کے بعد درج متن میں ترمیم کر سکتے ہیں۔ -->
{{خانہ معلومات شاہی اقتدار/عربی|}}
[[مثل]] [[جاٹ|سندھو جاٹ]] [[سکھ مت|سکھوں]] نے قائم کی تھی۔اِس [[مثل]] کا بانی سردار [[ہیرا سنگھ سندھو]] تھا جس نے [[1748ء]] میں [[خطۂ پنجاب]] میں مغلوں کی حکومت کمزور پڑتے ہی اِس [[مثل]] کو تشکیل دیا۔[[ہیرا سنگھ سندھو]] [[ضلع لاہور]] کی تحصیل [[چونیاں]] ( حال ضلع قصور) کے پرگنہ فریدآباد کا باشندہ تھا۔اِس پرگنہ کو ملک نکہ کہتے تھے جس سے اِس [[مثل]] کا نام نکئی مشہور ہوا۔ [[پنجابی زبان]] میں ’’ نَکَہ‘‘ کے معنی ہیں: راستہ۔ یہ علاقہ چونکہ [[دریائے ستلج]] اور [[دریائے راوی]] کے مابین واقع تھا، اِسی لیے اِسے نکہ کہا جاتا تھا۔ اِس [[مثل]] کی آبادی [[ضلع قصور]]، [[چونیاں]] اور [[باہروال کلاں]] کے شہروں میں آباد تھی۔[[ہیرا سنگھ سندھو]] جو اِس [[مثل]] کا بانی سردار تھا، نے [[1731ء]] میں [[پاہل]] لے کر [[سکھ مت]] مذہب اختیار کر لیا تھا۔ اُس نے اولاً افغانوں سے [[پاکپتن]] کا قبضہ چھڑوانے کی کوشش کی جس میں [[درگاہ بابا فرید]] کے ایک عقیدت مند سجان چشتی سے لڑائی کے درمیان میں [[ہیرا سنگھ سندھو]] قتل ہو گیا۔
 
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}

فہرست رہنمائی