"افقی لکیر اختبار" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار:تبدیلی ربط V3.3
گروہ زمرہ بندی: منتقل از زمرہ:دوال بجانب زمرہ:تفاعلات
سطر 13: سطر 13:


[[زمرہ:ابتدائی ریاضیات]]
[[زمرہ:ابتدائی ریاضیات]]
[[زمرہ:دوال]]
[[زمرہ:تفاعلات ]]

نسخہ بمطابق 21:59، 11 مئی 2020ء

ریاضیات میں افقی لکیر اختبار یہ جانچنے کے لیے استعمال ہوتا ہے کہ آیا دیا گیا گراف جس فنکشن کا ہے، کیا وہ دالہ مقلوب ہے۔ xy مستوی میں دالہ کا منحنی ایک مقلوب فنکشن کا ہو گا اگر بشرط اگر کوئی بھی افقی لکیر منحنی کو صرف ایک دفعہ کاٹتی ہو۔ فنکشن f کو y=f(x) لکھتے ہوئے، ان تصاویر میں یہ اختبار دکھایا گیا ہے، جہاں x اُفقی جانب ہے اور y عمودی جانب:


اختبار اجتیاز، فنکشن مقلوب ہے


اختبار تفشل، فنکشن مقلوب نہیں ہے

حوالہ جات