"تبادلۂ خیال صارف:Aafi" کے نسخوں کے درمیان فرق
(ٹیگ: ترمیم از موبائل ترمیم از موبائل ایپ اینڈرائیڈ ایپ ترمیم) |
(ٹیگ: ترمیم از موبائل ترمیم از موبائل ایپ اینڈرائیڈ ایپ ترمیم) |
||
سطر 2: | سطر 2: | ||
==ایک سوال== |
==ایک سوال== |
||
میں ایک ویکیپیڈیا صفحے کا انگریزی سے اردو میں ترجمہ کرنا چاہتا ہوں. مگر کیسے کروں؟ [[صارف:عمادالدين اسحاق|عمادالدين اسحاق]] ([[تبادلۂ خیال صارف:عمادالدين اسحاق|تبادلۂ خیال]] • [[خاص:شراکتیں/عمادالدين اسحاق|شراکتیں]]) 00: |
میں ایک ویکیپیڈیا صفحے کا انگریزی سے اردو میں ترجمہ کرنا چاہتا ہوں. مگر کیسے کروں؟ ابہی تو میں صرف مزید صفحے بنا رہا ہوں. [[صارف:عمادالدين اسحاق|عمادالدين اسحاق]] ([[تبادلۂ خیال صارف:عمادالدين اسحاق|تبادلۂ خیال]] • [[خاص:شراکتیں/عمادالدين اسحاق|شراکتیں]]) 00:29، 15 مئی 2020ء ([[UTC|م ع و]]) |
||
==اردو ویکیپیڈیا پر 1،000 ترامیم کا سنگ میل عبور کرنے پر مبارک باد قبول فرمائیں== |
==اردو ویکیپیڈیا پر 1،000 ترامیم کا سنگ میل عبور کرنے پر مبارک باد قبول فرمائیں== |
نسخہ بمطابق 00:29، 15 مئی 2020ء
عاقب انجم عافی کی دنیا میں آپ کا خیر مقدم ہےـ ذیل میں ہم سے پوچھیے کہ ہم آپ کی کس طرح سے خدمت کرسکتے ہیں؟ - عاقب انجمؔ عافی( تبادلہ خیال) مقام حال: نئی دہلی
ایک سوال
میں ایک ویکیپیڈیا صفحے کا انگریزی سے اردو میں ترجمہ کرنا چاہتا ہوں. مگر کیسے کروں؟ ابہی تو میں صرف مزید صفحے بنا رہا ہوں. عمادالدين اسحاق (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 00:29، 15 مئی 2020ء (م ع و)
اردو ویکیپیڈیا پر 1،000 ترامیم کا سنگ میل عبور کرنے پر مبارک باد قبول فرمائیں
1،000 ترامیم | ||
اردو ویکیپیڈیا پر 1،000 ترامیم کا سنگ میل عبور کرنے پر مبارک باد قبول فرمائیں، جو اردو ویکیپیڈیا برادری کے لیے ایک بڑی خوشی اور فخر کی بات ہے!
|
--طاہر محمود (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 05:37، 9 مارچ 2020ء (م ع و)
- بہت شکریہ. اردو ویکیپیڈیا کی خدمت کے لئے ہر لمحہ تیار. عاقب انجمؔ عافی (تبادلہ خیال ) 05:38، 9 مارچ 2020ء (م ع و)
نتاشا بھردوار نامزد برائے حذف
آداب؛ نتاشا بھردوار نامی مضمون کے متعلق یہ گفتگو جاری ہے کہ آیا یہ ویکیپیڈیا کی ہدایات اور پالیسیوں کے مطابق ہے یا اسے حذف کر دیا جائے۔
اتفاق رائے سے کوئی فیصلہ کرنے سے قبل یہاں اس مضمون پر آزادانہ گفتگو جاری رہے گی جس میں تمام صارفین اور آپ بذات خود شریک ہو سکتے اور اپنی رائے پیش کر سکتے ہیں۔
دوران گفتگو میں صارفین مذکورہ مضمون میں ترمیم و تبدیلی کر سکتے ہیں تاکہ وجوہات حذف ختم ہو جائیں اور مضمون باقی رہے۔ تاہم گفتگو مکمل ہونے سے قبل مضمون سے حذف کا ٹیگ نہیں ہٹایا جا سکتا۔ محمد عارف سومرو (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 09:29، 9 مارچ 2020ء (م ع و)
- صفحہ نتاشا بھردوار، حذف کردیا جائےـ عاقب انجمؔ عافی (تبادلہ خیال ) 09:31، 9 مارچ 2020ء (م ع و)
ویکیپیڈیا:منتظمین/رائے شماری/Bigbukhari
ویکیپیڈیا:منتظمین/رائے شماری/Bigbukhari یہاں اپنی رائے دیں۔ MediaWiki message delivery (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 16:42، 6 اپریل 2020ء (م ع و)
اظہار تشکر
جناب کی خدمت میں آداب عرض ہے!!!
ویکی محبوب خواتین کے تحریری مسابقے میں آپ کی غیر معمولی شرکت پر تشکر نامہ پیش خدمت ہے۔ ہم امید کرتے ہیں کہ آپ اسی جوش و ولولے کے ساتھ آئندہ مسابقوں میں حصہ لے کر اردو کی ترویج و ترقی میں اپنا کردار ادا کرتے رہیں گے۔فیسمین (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 13:31، 17 اپریل 2020ء (م ع و)
- @Faismeen:. آپ کا بہت شکریہ. - عاقب انجمؔ عافی( تبادلہ خیال) 13:53، 17 اپریل 2020ء (م ع و)
اہوشیار باش
@AaqibAnjum، Faismeen، اور محمد شعیب: صاحبان! آداب!!
خوش آئند بات ہے کہ آپ لوگ اردو اور کچھ اور لسانی منصوبہ جات میں گراں قدر تعاون کر رہے ہیں۔
مجھے کل رات چنائی سے ایک ابراہیم نام کے گم نام شخص کا پیام وصول ہوا جو یہ کہ رہا تھا کہ اس نے ویکی پیڈیا پر مسلمان مخالف رویہ کے لیے ایک گروپ تشکیل دیا ہے اور مجھ سے تعاون چاہتا ہے۔ اس نے مجھ سے میرے رابطے کے تفصیلات بھی طلب کیے تھے اور ایک ای میل جواب بھی چاہا۔
یاد رہیے کہ جب بھی آپ ای میل بھیجتے ہیں تو وصول کنندہ آئی پتے سے آپ کے جغرافیائی محل وقوع کو جان لیتا ہے۔ پھر جو شخص کہ ویکی پر بھی شاید ٹھیک سے موجود نہ ہو اور نہ جس کا کوئی سماجی رابطے کا صفحہ ہو، وہ ناقرین قیاس ہے کہ مخلص ہوگا۔ وہ کسی مفادات حاصلہ کا حصہ بھی ہو سکتا ہے۔ اس لیے میں آپ کو اور دیگر ساتھیوں کو، خاص کر انگریزی پر تعاون کرنے والے سے گزارش کروں گا کہ ایسے کسی پیام کے جھانسے میں نہ پھنسیں۔ نیز، کم واقف اور نامعلوم افراد سے اپنی مکمل معلومات اور ما ورائے ویکی رابطے کے ذرائع شیئر نہ فرمائیں۔ آگے آپ لوگ سمجھ دار ہیں۔ --مزمل الدین (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 19:17، 5 مئی 2020ء (م ع و)
- بہت بہت شکریہ @Hindustanilanguage: بھائی۔ نیاز مند۔ فیسمین (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 21:20، 5 مئی 2020ء (م ع و)
- @Hindustanilanguage: آپ نے عین وقت خبر دے کر دل خوش کردیاـ ان شاء اللہ اس سلسلے میں ہوشیاری برتوں گاـ بہت دعائیں. - عاقب انجمؔ عافی( تبادلہ خیال) 21:28، 5 مئی 2020ء (م ع و)
- بہت بہت شکریہ @Hindustanilanguage: بھائی۔ نیاز مند۔ فیسمین (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 21:20، 5 مئی 2020ء (م ع و)