"ایتھنولوگ" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: اضافہ زمرہ جات +ترتیب (14.9 core): + زمرہ:لسانیات کی ویب سائٹیں
م خودکار: اضافہ زمرہ جات +ترتیب (14.9 core): + زمرہ:2000ء کی غیر افسانوی کتابیں
سطر 13: سطر 13:
[[زمرہ:1992ء کی کتابیں]]
[[زمرہ:1992ء کی کتابیں]]
[[زمرہ:1996ء کی کتابیں]]
[[زمرہ:1996ء کی کتابیں]]
[[زمرہ:2000ء کی غیر افسانوی کتابیں]]
[[زمرہ:2000ء کی کتابیں]]
[[زمرہ:2000ء کی کتابیں]]
[[زمرہ:2005ء کی کتابیں]]
[[زمرہ:2005ء کی کتابیں]]

نسخہ بمطابق 01:59، 3 جون 2020ء

ایتھولوگ (انگریزی: Ethnologue) دنیا کی زبانوں کی ایک فہرست ہے جس کا استعمال اکثر لسانیات میں کیا جاتا ہے۔ اس میں ہر زبان اور لہجہ کو الگ تین انگریزی حروف کے ساتھ نام اندراج کیا گیا ہے۔ اس عمل اندراج کو ”سِل کوڈ“ کہا جاتا ہے۔ مثال کے طور پر معیاری ہندی کا سِل کوڈ 'hin'، برج بھاشا کا 'bra'، اردو کا 'urd'اور کشمیری کا 'kas' ہے۔