"بسم اللہ الرحمٰن الرحیم" کے نسخوں کے درمیان فرق

Jump to navigation Jump to search
خوش آمدید
(ررررا)
(ٹیگ: بصری خانہ ترمیم ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
(خوش آمدید)
(ٹیگ: بصری خانہ ترمیم ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
 
{{قرآنیات|}}
[[فائل:Basmala.svg|تصغیر|270px|عربی خوبصورت خطاطی میں لکھی ہوئی بسم اللہ الرحمن الرحیم|متبادل=]]
[[File:بسملة.png|thumb]]
'''بسم اللہ الرحمٰن الرحیم''' ایک ایسا [[عربی زبان|عربی]] کلمہ ہے جو تمام [[دُنیا|دنیا]] کے [[مسلمان]] استعمال کرتے ہیں جو چاہے کوئی بھی زبان بولتے ہوں۔ یہ [[قرآن]] کا جز ہے اور ہر [[سورۃ|سورت]] سے پہلے آتا ہے سوائے [[التوبہ|سورۃ التوبہ]] کے۔ اس کے علاوہ یہ [[سورۃ النمل]] میں بھی آتا ہے یوں قرآن میں یہ 114 مرتبہ آتا ہے۔ اسے مختصراً [[بسم اللہ]]، [[بسملہ]] اور [[تسمیہ]] بھی کہا جاتا ہے بنام خداى رحمان رحیم
 
[[فائل:BismNastaliq.gif|تصغیر|275x275px|بائیں|ایران کی خط نستعلیق میں لکھی ہوئی بسم اللہ الرحمن الرحیم]]
[[فائل:Bismillah.JPG|بائیں|تصغیر|220px|ناشپاتی کی شکل میں لکھی ہوئی بسم اللہ الرحمن الرحیم]]
 
[[مسلمان]] اسے عموماً مختلف کاموں کے شروع کرنے سے پہلے پڑھتے ہیں مثلاً کھانا کھانے سے پہلے۔ یہ [[عربی زبان|عربی]] کے علاوہ باقی زبانوں میں بھی ایک کلمہ کے طور پر استعمال ہوتا ہے خصوصاً [[فارسی]]، [[ترکی]]، [[اردو]] اور [[کھوار زبان|کھوار]] وغیرہ۔ اکثر پرانی عمارتوں اور گھروں کے دروازوں پر برکت کے لیے بسم اللہ لکھی جاتی تھی۔
گمنام صارف

فہرست رہنمائی