"تبادلۂ خیال صارف:Manzoor khan 1" کے نسخوں کے درمیان فرق

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
 
سطر 46: سطر 46:
|}
|}
-- [[صارف: BukhariSaeed|<span style="color:#08457E;font:italic bold 1em Candara;text-shadow:#AAF 0.2em 0.2em 0.1em;">بخاری سعید</span>]]&nbsp;[[User talk:BukhariSaeed|<sup style="font-family:Candara; color:#808000;">تبادلہ خیال</sup>]] 12:37, 4 نومبر 2017 ([[UTC|م ع و]])
-- [[صارف: BukhariSaeed|<span style="color:#08457E;font:italic bold 1em Candara;text-shadow:#AAF 0.2em 0.2em 0.1em;">بخاری سعید</span>]]&nbsp;[[User talk:BukhariSaeed|<sup style="font-family:Candara; color:#808000;">تبادلہ خیال</sup>]] 12:37, 4 نومبر 2017 ([[UTC|م ع و]])

وکی پیڈیا بہت زیادہ کار آمد ہے، یہاں لکھنے والے عظیم ہیں ! [[صارف:Manzoor khan 1|Manzoor khan 1]] ([[تبادلۂ خیال صارف:Manzoor khan 1|تبادلۂ خیال]] • [[خاص:شراکتیں/Manzoor khan 1|شراکتیں]]) 08:52، 9 جون 2020ء ([[UTC|م ع و]])

حالیہ نسخہ بمطابق 08:52، 9 جون 2020ء

بنیادی سوال[ترمیم]

انسانی رویہ[ترمیم]

آٹھویں صدی عیسوی کی ابتدا میں دنیا میں نئی اصطلآع و روایت اورمثال سامنے آئی. بنی نوح انسان اتنا بے حس ہوا کہ بنا کسی، مناسب وجہ ،ویزے و پآسپورٹ یارسمی اجازت، شراکت.مخآصمت و عداوت کے سمندر پار حملہ کر دیا اس سے قبل اکثر علاقوں پر حملے اور قبضے ہوتے رہے.یونانیوں .ایرانیوں .مصریوں اور کنعانیوں اور رومیوں نے حملے بھی کیے اور قبضے بھی. ساری لڑایاں یا تو دشمنی کی وجہ سے ہویں یا پھر انتقام اور مشترکات. اندلس پر یوں حملہ. قبضہ اور پسپائی اور رسوائی. اس سے کئی مثالیں ومعآورے نکلے ملوکالطائف .بربریت،اپریل فول کشتیاں جلانا، موسیٰ بن نصیر کادمشق کی گلیوں میں فاقہ کشی کی حالت اور آخری وقت.اسی مفلوک الحالی کی حالت میں مرنا . آج تک مناسب وضاحت نہیں کئی کہ اس7 سو سالہ قبضے کا جواز کیا تھا بچارےہسپانیوں کو صدیوں تک مبحوس کیوں رکھا گیا . اس کا انسانی رویوں پر کیا اثر ہوا؟ جب تک اس کی وضاحت نہیں ہو جاتی کیا یہ دنیا اک محفوظ جگہ ہے؟ طارق بن زیاد موسیٰ بن نصیر کئ اس دراندازی کو کیا جآٹز مان لیا جاۓ ؟ کیا یہ اہم سوال نہیں .؟ کیا انسانی رویوں کا جایزہ لینا وقت کا تقاضہ نہیں؟ Manzoor khan 1 (تبادلۂ خیالشراکتیں) 14:10, 13 اگست 2016 (م ع و)

منظور صاحب، اصولی طور پر تو شاید آپ کی باتیں صحیح ہوں، مگر جابر اور ظالم لوگوں کو ہم کیا کرسکتے ہیں؟ ہاں اپنے محدود دائرے میں کسی کا استحصال ہونے سے یا خود اپنی ذات سے کسی کی حق تلفی ہونے سے روکنے کی کوشش کرسکتے ہیں۔ --مزمل (تبادلۂ خیالشراکتیں) 10:15, 14 اگست 2016 (م ع و)

اگر کسی maas Manzoor khan 1 (تبادلۂ خیالشراکتیں) 07:11, 20 اگست 2016 (م ع و)

بہرحال زبان کے ذریعے ماحول بدلا جا سکتا ہے . اب دنیا کو امن چاہیے اور امید رکھنی چاہیے . معاشرے میں 2 فیصدگ بھی مثبت سوچ کے لوگ ہوں تو ok رپورٹ ہے .دنیا کو محبت و امن کی ضرورت ہے . Manzoor khan 1 (تبادلۂ خیالشراکتیں) 07:29, 20 اگست 2016 (م ع و)

مسلمانوں میں تفرقات مضمون میں شامل آپ کا پیام[ترمیم]

وکی کے منتظمین و معاونین کو سلام . یہ سہولت مہیا کرکے ملت اسلامیہ کی بہترین خدمات کی گئی ہیں .استدعا ہے کہ اہل قلم پوری غیر جانبراری کے ساتھ ذمہ داری محسوس کرتے ہوئے ۔ تجزیہ کریں . ایک طرف . دعاکرتے ہیں ک اے اللّه ، حضورؐاور انکی آل کو وہ عظمت و برکت دے جو حضرت ابراہیم علیہ السلام کو ملی . اسلام کو دین ابرہیم کہا گیا ۔اس تلقین کے ساتھ کہ جو ابراہیم خلیل اللّه کی سنت ہے وہ محمد رسول اللّه اور آن کی آل کیلئے فرض ہے . عرض ہے کہ . تصورات ،نظریات اور انسانی رغبت کی خاطر اسلام کو مذھب لکھیں اور نہ ہی اسلام کی ابتدا کا شمار حضور کی بعثت سے کریں . یہ دین آدم علیہ السلام سے شروع ہوا اور حضرت ابراھیمؑ  پر مکمل . حضور ؐ تک تمام مومن دین اسلام کے ماننے والے تھے اور بعد از آں تفرقے و مزاہب بن گئے۔ اللہ کی کتاب میں خلیفہ کا ذکر ایک بار ہمارے جد ا مجد حضرت آدم کیلئے آیا اور پھر حضرت داود کیلئے .حضور کی وفات کے بعد انسان کی اپنی ضرورت اور نظریات کی بنیاد پر ترتیب دی گئ خلافت قائم ہے ۔ امید ہے کہ اب ہم راہ راست کی طرف چلیں گے ؟ انشاءاللہ! آپ کی نیک تمناؤں کا شکریہ! بس گزارش ہے کہ کوئی بھی مضمون میں اپنی رائے شامل مت کیجیے۔ ضرورت پڑنے پر کسی بھی منتطم کے تبادلہ خیال پر گفتگو کریں۔ شکریہ! --مزمل (تبادلۂ خیالشراکتیں) 18:56, 28 ستمبر 2016 (م ع و)--مزمل (تبادلۂ خیالشراکتیں) 18:56, 28 ستمبر 2016 (م ع و)

جناب نیا ہونے کی وجہ سے یہ غلطی ہوئ آئندہ ایسا نہیں ہوگا . معزرت خواہ ہوں . Manzoor khan 1 (تبادلۂ خیالشراکتیں) 19:08, 30 ستمبر 2016 (م ع و)
کوئی بات نہیں۔ اردو ویکیپیڈیا پر آپ کا خیرمقدم ہے۔ --مزمل (تبادلۂ خیالشراکتیں) 19:18, 30 ستمبر 2016 (م ع و)

بیک وقت پانچ زبانوں کی ویکی ورک شاپ کیرل میں[ترمیم]

مکرمی تسلمات! راقم نے اپنی جامعہ میں ایک پروگرام پانچ زبانوں(اردو ، ہندی، سنسکرت، ملیالم اور انگریزی) کی ویکی تعلیم پرایک مختصر پروگرام کا سوچا ہے۔ آ پ سے التماس ہے کہ اس پروگرام کو آپ کی قیمتی تائید سے نوازیں۔ پروگرام کی تفصیلات[1] ملیں گی۔خیال رکھیں کہ meta پر پیش کی گئی درخواست کی آخری تاریخ11 اکتوبر ہے۔ یعنی8 دن ہی ہمارے پاس رہ گئے ہیں۔ اطلاعاً یہ بھی عرض ہے کہ سنسکرت اور ہندی کمیونٹیوں میں تائید آنی شروع ہو گئی ہے۔ آپ کو تائید یہاں[2] کرنی ہوگی۔ آپ کی تائید زبانوں کی ترقی کے حق میں ہو گی۔ اجازت لیتے ہوئے۔--Drcenjary (تبادلۂ خیالشراکتیں) 23:46, 2 اکتوبر 2016 (م ع و)

انسانی فطرت[ترمیم]

تعجب ہے کہ کتاب کا مخاطب کل انسان ہونے کے باوجود اسلام میں فرقے کیوں بن گئے؟ اتنے واظع پیغام کے باوجودمعسوم لوگونکو ورغلایا گیاکہ دین پر چلانےکیلیےمعلم ضروری ہے . اور ساتھ ہی دعوی کہ کہ ایک انسان کو سیدھی راہ پر جلنے کیلیےرابرچاہیے . صاف ظاہر ہے گمراہی و نفاق پھلانے والوں نے کبھی کبھی ایک کو متقی بتایا اور کبھی دوسرے کو اور پھر تیسرے کو . . کلام پاک پڑھیں تو صاف سمجھ میں آئے گا کہ ہندو کرسچن[حوالہ درکار] یہودی سکھ اود پادسی سب یی مسلمان ہیں اور تفرقات میں منقسم ہیں. .کیا اسکا حل یہ نہیں کہ خلیل اللہ کو راہبر و راہنما سمجھا جائے . پاقی سارے انسانونکے لیئے انکی سنت پر عمل کرنے کو افضل مان لیا جائے؟ Manzoor khan 1 (تبادلۂ خیالشراکتیں) 17:43, 28 اکتوبر 2017 (م ع و)

اردو ویکیپیڈیا پر 100 ترامیم کا سنگ میل عبور کرنے پر مبارک باد قبول فرمائیں[ترمیم]

100 ترامیم
اردو ویکیپیڈیا پر 100 ترامیم کا سنگ میل عبور کرنے پر مبارک باد قبول فرمائیں، جو کہ اردو ویکیپیڈیا برادری کے لیے ایک بڑی خوشی اور فخر کی بات ہے!

-- بخاری سعید تبادلہ خیال 12:37, 4 نومبر 2017 (م ع و)

وکی پیڈیا بہت زیادہ کار آمد ہے، یہاں لکھنے والے عظیم ہیں ! Manzoor khan 1 (تبادلۂ خیالشراکتیں) 08:52، 9 جون 2020ء (م ع و)