"گرینڈ ٹرنک روڈ" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: بصری خانہ ترمیم ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
م خودکار:تبدیلی ربط V3.4
سطر 8: سطر 8:
|length_round =
|length_round =
|length_ref =
|length_ref =
|established = [[Ancient history|Antiquity]]
|established = [[قدیم تاریخ]]
|direction_a = East
|direction_a = East
|terminus_a = [[چٹاگانگ]], [[بنگلہ دیش]]
|terminus_a = [[چٹاگانگ]], [[بنگلہ دیش]]

نسخہ بمطابق 08:30، 10 جون 2020ء

گرینڈ ٹرنک روڈ
Route information
Length2,500 کلومیٹر (1,600 میل)
Existedقدیم تاریخ–present
Major junctions
East endچٹاگانگ, بنگلہ دیش
West endکابل, افغانستان


گرینڈ ٹرنک روڈ یا جسے مختصرًا جی ٹی روڈ بھی کہتے ہیں دراصل ایشیا کی طویل ترین اور قدیم ترین شاہراہوں میں سے ایک ہے۔ اس کی عمر 2000 سال ہے۔ یہ شاہراہ جنوبی ایشیا کو وسطی ایشیا سے ملاتی ہے جو بنگلہ دیش سے شروع ہوکر بھارتی علاقوں سے ہوتی ہوئی پاکستانی پنجاب پھر خیبر پختونخوا اور آخر میں افغان شہر کابل تک جاتی ہے۔