"بونا سیارہ" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
Xqbot (تبادلۂ خیال | شراکتیں) م روبالہ جمع: kw:Planet korr |
Xqbot (تبادلۂ خیال | شراکتیں) م روبالہ ترمیم: mr:बटुग्रह |
||
سطر 70: | سطر 70: | ||
[[mk:Џуџеста планета]] |
[[mk:Џуџеста планета]] |
||
[[ml:കുള്ളൻഗ്രഹം]] |
[[ml:കുള്ളൻഗ്രഹം]] |
||
[[mr: |
[[mr:बटुग्रह]] |
||
[[ms:Planet kerdil]] |
[[ms:Planet kerdil]] |
||
[[nl:Dwergplaneet]] |
[[nl:Dwergplaneet]] |
نسخہ بمطابق 04:02، 16 جون 2011ء
بین الاقوامی فلکیاتی اتحاد (International Astronomical Union) کے مطابق بونا سیارہ ایسے سماوی (celestial) اجسام کو کہا جاتا ہے کہ مندرجہ ذیل چار شرائط میں سے تین پر پورے اترتے ہوں۔
1- وہ جسم سورج کے گرد مدار میں ہو۔
2- وہ اپنی خود ثقلی کیلیۓ اسقدر کمیت رکھتا ہو کہ صلب جسمی قوتوں (rigid body forces) پر حاوی ہوسکے اور یوں ایک آبسکونی توازن (hydrostatic equilibrium) حاصل کرکے تقریباً گول یا کروی شکل اختیار کرسکتا ہو۔
3- اسنے اپنے مدار کے پڑوس میں صفائی (Clearing the neighbourhood) نہ کی ہو۔
4- وہ ایک سیارچہ (satellite) نہ ہو۔