"ویکیپیڈیا:دیوان عام/خبریں" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 161: سطر 161:
اسی مناسبت سے ویکی سواستھ نے ذہنی صحت کی بیداری مہم کا منصوبہ بنایا جس کے تحت بھارت کی زبانوں میں دماغی و ذہنی صحت پر مضامین تخلیق کئے جائیں گے اور پہلے سے موجود مضامین میں اضافہ کیا جائے گا۔ پوری تفصیل [[:en:Wikipedia:SWASTHA/Mental Health Awareness Campaign|یہاں]] دستیاب ہے۔ آٓپ سے شرکت کی درخواست ہے۔
اسی مناسبت سے ویکی سواستھ نے ذہنی صحت کی بیداری مہم کا منصوبہ بنایا جس کے تحت بھارت کی زبانوں میں دماغی و ذہنی صحت پر مضامین تخلیق کئے جائیں گے اور پہلے سے موجود مضامین میں اضافہ کیا جائے گا۔ پوری تفصیل [[:en:Wikipedia:SWASTHA/Mental Health Awareness Campaign|یہاں]] دستیاب ہے۔ آٓپ سے شرکت کی درخواست ہے۔
نوٹ: ویکی سواتھ میں اردو ویکیپیڈیا کی نمائندگی راقم السطور کررہا ہے۔ [[صارف:Faismeen|فیسمین]] ([[تبادلۂ خیال صارف:Faismeen|تبادلۂ خیال]] • [[خاص:شراکتیں/Faismeen|شراکتیں]]) 19:22، 27 جون 2020ء ([[UTC|م ع و]])
نوٹ: ویکی سواتھ میں اردو ویکیپیڈیا کی نمائندگی راقم السطور کررہا ہے۔ [[صارف:Faismeen|فیسمین]] ([[تبادلۂ خیال صارف:Faismeen|تبادلۂ خیال]] • [[خاص:شراکتیں/Faismeen|شراکتیں]]) 19:22، 27 جون 2020ء ([[UTC|م ع و]])
:{{تائید}} انتہائی اہم اور قابل تعریف منصوبہ ہے، اس کی اشد ضروت ہے، خاص کر اس سے متعلقہ ایسے مضامین جن سے اس فعل کی روک تھام میں معاونت ہو، اس حوالے سے موجود نظریات، ادارے، کتابیں، ادویات اور طریقہ ہائے علاج وغیرہ کو ترجیع دی جایے، میں ہر ممکن طریقے سے اس انسان دوست منصوبے کے لیے معاونت کروں گا۔[[صارف:Obaid Raza|Obaid Raza]] ([[تبادلۂ خیال صارف:Obaid Raza|تبادلۂ خیال]] • [[خاص:شراکتیں/Obaid Raza|شراکتیں]]) 06:52، 29 جون 2020ء ([[UTC|م ع و]])

نسخہ بمطابق 06:52، 29 جون 2020ء


دیوبند میں یک روزہ ویکی اجلاس

عاقب انجم عافی اردو ویکیپیڈیا ورکشاپ دیوبند میں

26 فروری 2020 کو فدائے ملت لائبریری دیوبند میں اردو ویکیپیڈیا کی جانب سے یک روزہ تعلیمی ورکشاپ کا انعقاد ہوا۔ نماز مغرب سے شروع ہو کر یہ ورکشاپ تقریباً دو گھنٹوں تک چلتا رہا۔ ورکشاپ کی راہیں صرف فدائے ملت لائبریری سے منسلک قلم کاروں تک تھیں۔ فدائے ملت لائبریری دیوبند عیدگاہ کے قریب واقع ہے، جہاں ایک ماہ سے سی اے اے کے خلاف احتجاجی مظاہرہ جاری ہے۔ فدائے ملت لائبریری سے مولانا محمود الرحمن قاسمی نے اردو زبان و ادب کو عزیز رکھنے والے کئی طلبہ اور فضلاء دار العلوم دیوبند کو مدعو کیا تھا۔ ورکشاپ شروع ہونے سے قبل عاقب انجم عافی، ڈاکٹر نعیم احمد اور ڈاکٹر فرمان علی نے ناشتا کیا۔ اور تقریباً 7 بجے کے آس پاس ورکشاپ کا باضابطہ انعقاد ہوا۔

عاقب انجم عافی، محمود الرحمن قاسمی، ڈاکٹر نعیم احمد اور ڈاکٹر فرمان علی کے ہمراہ

عاقب انجم عافی نے مطلقا ویکیپیڈیا کی افادیت پر سامعین کو توجہ دلائی اور اردو ویکیپیڈیا کی مختصر تاریخ سے انہیں آشکارا کیا۔ تمام سامعین کو اس بات کا احساس دلایا کہ اس وقت اردو زبان کی ترقی میں اردو ویکیپیڈیا کیا کردار ادا کرسکتا ہے اور ہم اس میں کیا بہتری لاسکتے ہیں۔ سامعین کی تعداد 50 سے زائد تھی اور ہاتھوں ہاتھ کئی سامعین نے ویکیپیڈیا پر اپنا اکاؤنٹ بنایا۔ اس کے بعد عاقب انجم عافی نے مختصر اس بات پر توجہ دی کہ دیوبندی شخصیات، دیوبند سے متعلق تہذیب و ثقافت اور سیاسی مسائل پر لکھنا تمام دیوبند واسیوں کی ذمہ داری ہے۔

سامعین کا ایک منظر

اس کے بعد ڈاکٹر نعیم احمد نے صحت کے حوالے سے بات کی اور سامعین کو اس چیز کی جانب توجہ دلائی کی قرآن و حدیث سے متعلق طبی جواہر کے متعلق ویکیپیڈیا کی زینت کو بڑھائیں۔ انہی کی بات پر ورکشاپ اختتام پزیر ہوا۔

ڈاکٹر فرمان علی (بی-یو-ایم-ایس)

سب ہی سامعین نے اردو ویکیپیڈیا کی ضرورت کو محسوس کیا اور اس بات کے متعلق یقین دہانی کی کہ وہ آئندہ وقت میں اپنا قلم افادہ عام کی غرض سے استعمال کریں گے۔ اس کے بعد رات کا کھانا ہوا۔ عاقب انجمؔ عافی (تبادلہ خیال ) 13:40، 27 فروری 2020ء (م ع و)

تبصرہ

بہت اچھے! اردو ویکی پیڈیا کے لیے یہ ایک بہت اچھی پہل اور ایک انتہائی مستحسن اقدام ہے۔ اللہ آپ کو جزائے خیر دے اور آپ اردو ویکی اور دیگر فروغ علم اور رفاہ عام کے صدہا کام انجام دینے کی توفیق عطا فرمائے! آمین!! --مزمل الدین (تبادلۂ خیالشراکتیں) 18:05، 27 فروری 2020ء (م ع و)
آپ کا بہت شکریہ. آپ کی شفقتیں سلامت رہیں ـ عاقب انجمؔ عافی (تبادلہ خیال ) 18:19، 27 فروری 2020ء (م ع و)
ما شاء اللہ۔ بے حد مسرت ہوئی۔ اللہ جزائے خیر دے۔ — حماد بن سعید تبادلہ خیال 19:21، 27 فروری 2020ء (م ع و)
بہت شکریہ حماد میاں. عاقب انجمؔ عافی (تبادلہ خیال ) 04:51، 28 فروری 2020ء (م ع و)

اردو ویکیپیڈیا کے سوشل میڈیا کھاتے

سلام مسنون! اردو ویکیپیڈیا کے باضابطہ سوشل میڈیا کھاتے :

عاقب انجمؔ عافی  (تبادلہ خیال ) 11:15، 3 مارچ 2020ء (م ع و)

ویکی مینیا اسکالرشپ درخواست کے لیے چند رہنمایانہ ہدایات

آداب!

گزشتہ دو سالوں کی طرح شاید میں اس سال بھی عالمی ویکی مینیا کانفرنس میں شرکت نہیں کروں گا۔ تاہم مجھے خوشی ہو گی اگر اردو ویکی سے کوئی بندہ اس کانفرنس میں شریک ہو۔ اس سلسلے میں دو روابط قارئین کے لیے ہدیہ نظر پیش ہیں:

درخواست فارم کا ربط یہاں موجود ہے۔

میری جانب سے آپ سبھی کو دلی نیک تمنائیں حاضر ہیں۔ --مزمل الدین (تبادلۂ خیالشراکتیں) 19:48، 5 مارچ 2020ء (م ع و)

موجودہ سال کا ویکی مینیا کووڈ-19 کی وجہ سے اگلے سال کے لیے ملتوی ہو چکا ہے۔ --مزمل الدین (تبادلۂ خیالشراکتیں) 19:41، 8 اپریل 2020ء (م ع و)

Editing news 2020 #1 – Discussion tools

19:27، 8 اپریل 2020ء (م ع و)

Indic Wikisource Proofreadthon

Sorry for writing this message in English - feel free to help us translating it

[Small wiki toolkits – Indic workshop series 2020] Register now!

Greetings, hope this message finds you all in the best of your health, and you are staying safe amid the ongoing crisis.

Firstly, to give you context, Small wiki toolkits (SWT) is an initiative to support small wiki communities, to learn and share technical and semi-technical skills to support, maintain, and grow. We are happy to inform you that the SWT group has planned a series of four online workshops for Indic Wikimedia community members during June & July 2020. These workshops have been specifically designed and curated for Indic communities, based on a survey conducted early this year. The four workshops planned in this regard are;

  • Understanding the technical challenges of Indic language wikis (by Birgit): Brainstorming about technical challenges faced by contributors to Indic language Wikimedia projects.
  • Writing user scripts & gadgets (by Jayprakash12345): Basics to intermediate-level training on writing user scripts (Javascript and jQuery fundamentals are prerequisites).
  • Using project management & bug reporting tool Phabricator (by Andre): Introduction to Phabricator, a tool used for project management and software bug reporting.
  • Writing Wikidata queries (by Mahir256): Introduction to the Wikidata Query Service, from writing simple queries to constructing complex visualizations of structured data.
You can read more about these workshops at: SWT Indic Workshop Series 2020/Workshops -- exact dates and timings will be informed later to selected participants.

Registration is open until 24 May 2020, and you can register yourself by visiting this page! These workshops will be quite helpful for Indic communities to expand their technical bandwidth, and further iterations will be conducted based on the response to the current series. Looking forward to your participation! If you have any questions, please contact us on the talk page here. MediaWiki message delivery (تبادلۂ خیالشراکتیں) 17:38، 16 مئی 2020ء (م ع و)

Editing news 2020 #2

20:33، 17 جون 2020ء (م ع و)

en:Wikipedia:Articles for deletion/Aurat (word) has been relisted to generate a more thorough discussion and clearer consensus. Bookku (تبادلۂ خیالشراکتیں) 04:04، 20 جون 2020ء (م ع و)

YesY تکمیل Responded already. --مزمل الدین (تبادلۂ خیالشراکتیں) 18:04، 20 جون 2020ء (م ع و)

ویکی سواستھ: ذہنی صحت کی بیداری مہم

حال ہی میں بالی ووڈ اداکار سوشانت سنگھ راجپوت کی خود کشی کی خبر نے پورے ملک می ہلچل مچادی ہے اور ان سے متاثر ہو کر کئی لوگوں نے خود کشی کی کوشش کی۔ ویکیپیڈیا پرمضمون خود کشی کے طریقے کے ٹریفک میں اضافہ ہوا ہے۔ حال ہی میں برطانوی طبی جریدہ نے ایک رپورٹ شائع کی ہے جس میں خود کشی اور میڈیا کے رد عمل پر روشنی ڈالی گئی ہے اور حیران کن نتیجہ سامنے آیا ہے کہ میڈیا کی رپورٹنگ سے متاثر ہو کر خود کشی میں 8 سے 18 فیصد کا اضافہ ہوا ہے۔ اسی مناسبت سے ویکی سواستھ نے ذہنی صحت کی بیداری مہم کا منصوبہ بنایا جس کے تحت بھارت کی زبانوں میں دماغی و ذہنی صحت پر مضامین تخلیق کئے جائیں گے اور پہلے سے موجود مضامین میں اضافہ کیا جائے گا۔ پوری تفصیل یہاں دستیاب ہے۔ آٓپ سے شرکت کی درخواست ہے۔ نوٹ: ویکی سواتھ میں اردو ویکیپیڈیا کی نمائندگی راقم السطور کررہا ہے۔ فیسمین (تبادلۂ خیالشراکتیں) 19:22، 27 جون 2020ء (م ع و)

تائید انتہائی اہم اور قابل تعریف منصوبہ ہے، اس کی اشد ضروت ہے، خاص کر اس سے متعلقہ ایسے مضامین جن سے اس فعل کی روک تھام میں معاونت ہو، اس حوالے سے موجود نظریات، ادارے، کتابیں، ادویات اور طریقہ ہائے علاج وغیرہ کو ترجیع دی جایے، میں ہر ممکن طریقے سے اس انسان دوست منصوبے کے لیے معاونت کروں گا۔Obaid Raza (تبادلۂ خیالشراکتیں) 06:52، 29 جون 2020ء (م ع و)