"بحیرہ سيتو داخلی" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
گروہ زمرہ بندی: حذف از زمرہ:خودکار ویکائی
Replacing Inlandsea.jpg with File:Seto-Inland-Sea-Photo.jpg (by CommonsDelinker because: File renamed: Criterion 2 (meaningless or ambiguous name) · The old name "inlandsea" is ambiguous. Set
سطر 1: سطر 1:
[[فائل:Inlandsea.jpg|تصغیر|بحیرہ سيتو داخلی]]
[[فائل:Seto-Inland-Sea-Photo.jpg|تصغیر|بحیرہ سيتو داخلی]]
'''بحیرہ سيتو داخلی''' ([//en.wikipedia.org/wiki/Seto_Inland_Sea Seto Inland Sea]) جسے صرف '''بحیرہ داخلی''' بھی کہا جاتا ہے ایک جسم آب ہے جو [[جاپان]] کے تین بڑے جزائر '''ہونشو'''([//en.wikipedia.org/wiki/Honshū Honshu])، '''شیکوکو''' ([//en.wikipedia.org/wiki/Shikoku Shikoku]) اور '''کیوشو''' ([//en.wikipedia.org/wiki/Kyūshū Kyushu]) کو جدا کرتا ہے۔

نسخہ بمطابق 13:20، 29 جون 2020ء

بحیرہ سيتو داخلی

بحیرہ سيتو داخلی (Seto Inland Sea) جسے صرف بحیرہ داخلی بھی کہا جاتا ہے ایک جسم آب ہے جو جاپان کے تین بڑے جزائر ہونشو(Honshuشیکوکو (Shikoku) اور کیوشو (Kyushu) کو جدا کرتا ہے۔

یہ ایک بین الاقوامی آبی گزرگاہ کے طور پر استعمال ہوتا ہے جو بحیرہ جاپان کو بحر الکاہل سے منسلک کرتا ہے۔

جغرافیائی خصوصیات

بحیرہ سيتو داخلی مشرق سے مغرب کی جانب 450 کلومیٹر (280 میل) طویل ہے۔ جنوب سے شمال کی جانب چوڑائی 15 سے 55 کلومیٹر (9.3 سے 34 میل) مختلف ہے۔ زیادہ یر جگہوں پر پانی نسبتا کم گہرا ہے۔ اوسط گہرائی 37،3 میٹر (122 فٹ) ہے سب سے عظیم گہرائی 105 میٹر (344 فٹ) ہے۔[1]

تصاویر

بیرونی روابط

حوالہ جات

  1. "Inland Se"۔ Encyclopædia Britannica Online۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 22 فروری 2013 
 یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔