"قرابین" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم ایڈوانسڈ موبائل ترمیم)
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم ایڈوانسڈ موبائل ترمیم)
سطر 8: سطر 8:
ایک امریکی فوجی قاربین کے ورژن ایم.4 (M4) سے نشانہ لگاتے ہوئے، یہ تصویر [[2017ء]] کی ہے]]
ایک امریکی فوجی قاربین کے ورژن ایم.4 (M4) سے نشانہ لگاتے ہوئے، یہ تصویر [[2017ء]] کی ہے]]



[[File:Carbine mod 1793-IMG 4737-white.jpg|thumb|[[1793ء]] کا ایک قاربین ورژن]]
[[File:Marlin Model 1894C .357 Magnum.jpg|thumb|300px|[[1894ء]] کا ایک قاربین]]
[[File:Marlin Model 1894C .357 Magnum.jpg|thumb|300px|[[1894ء]] کا ایک قاربین]]



نسخہ بمطابق 12:40، 8 جولائی 2020ء

سنہ 1800ء کی ایک قاربین کی تصویر

قرابین چوڑے منہ والا آتشی اسلحہ جس میں بہت سی گولیاں بھر کر چھوڑتے ہیں۔ یہ تفنگ سے چھوٹی اور طپنچہ سے بڑی ہوتی ہے۔[1] قرابینوں کو "چھوٹی تفنگ" یا بڑا "تپانچہ" بھی کہا جا سکتا ہے۔

چھوٹی اور ہلکی قرابین کو سنبھالنا اور استعمال کرنا آسان ہے اور عام طور پر گشت وغیرہ پر مامور فوجی دستے اسے استعمال کرتے ہیں۔ اسی طرح مخصوص فوجی آپریشنوں میں اور سوار فوجیوں کو بھی معیاری قرابین دی جاتی ہے۔ اس کی مختلف شکلیں ہیں جو معمولی فرق کے ساتھ ایک دوسرے سے الگ ہوتی ہیں۔ امریکی فوج کا M4 ایم4 قرابین نہایت معیاری سمجھا جاتا ہے۔

نگار خانہ

ایک امریکی فوجی قاربین کے ورژن ایم.4 (M4) سے نشانہ لگاتے ہوئے، یہ تصویر 2017ء کی ہے


1793ء کا ایک قاربین ورژن
1894ء کا ایک قاربین
قاربین کا ورژن ایم.1 (M1)
ایف این اور ایف اے ایل قاربین

حوالہ جات

  1. ہیو چشولم، مدیر (1911ء)۔ "Carbineدائرۃ المعارف بریطانیکا (11ویں ایڈیشن)۔ کیمبرج یونیورسٹی پریس