"محمد آصف محسنی" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
Hammad (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم) |
Hammad (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں (ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم) |
||
سطر 1: | سطر 1: | ||
{{معلومات شيخ |
{{معلومات شيخ |
||
|image=AsifMohseni(Image).jpg |
|||
}} |
|||
آیت اللہ العظمی '''محمد آصف محسنی''' (26 اپریل 1935ء – 5 اگست 2019ء ) [[افغانستان]] میں [[اہل تشیع|شیعہ]] [[اہل تشیع|اثناء عشری]] مراجع تقلید میں سے اپنے عہد کے سب سے طاقتور مرجع اور اہم ترین مذہبی و جہادی رہنماء شمار کیے جاتے تھے۔<ref>{{cite news|title=آیتالله آصف محسنی، روحانی پرنفوذ شیعه افغان درگذشت|url=http://www.bbc.com/persian/afghanistan-49236408|date=2019-08-05|access-date=2019-08-05|language=fa}}</ref> وہ شیخ آصف محسنی کے نام سے بھی جانے جاتے تھے۔ آصف محسنی [[فارسی زبان|فارسی]] ، [[عربی زبان|عربی]] ، [[پشتو زبان|پشتو]] اور [[اردو]] زبانوں پر عبور رکھتے تھے۔ وہ حرکت اسلامی افغانستان کے بانی تھے۔ <ref name=Guardian2>{{cite news|last=Arbabzadah|first=Nushin|title=Afghanistan's turbulent cleric|date=18 April 2009|work=The Guardian|accessdate=18 August 2017|url=https://www.theguardian.com/commentisfree/2009/apr/18/afghanistan-shia-law-women}}</ref> |

== تصانیف == |
== تصانیف == |
||
آصف محسنی نے [[مذہب]]، [[سیاست]]، [[فقہ]] و دیگر موضوعات پر 64 سے زائد کتب تحریر کیں۔ ان کی چند اہم ترین کتابیں درج ذیل ہیں۔<ref>{{cite web |website =خانه کتاب |url=http://www.ketab.ir/BookList.aspx?Type=Authorid&Code=72969 |title=فهرست کتابهای پدیدآور: محمدآصف محسنی}}</ref> |

نسخہ بمطابق 17:28، 10 جولائی 2020ء
آیت اللہ العظمیٰ | ||||
---|---|---|---|---|
| ||||
(پشتو میں: مُحمَّد آصف مُحسني) | ||||
معلومات شخصیت | ||||
پیدائش | 26 اپریل 1935ء قندھار |
|||
وفات | 5 اگست 2019ء (84 سال)[1] کابل |
|||
شہریت | مملکت افغانستان (1935–1973) جمہوریہ افغانستان (1973–1978) جمہوری جمہوریہ افغانستان (1978–1992) دولت اسلامی افغانستان (1992–2002) افغانستان (2002–2019) |
|||
عملی زندگی | ||||
پیشہ | عالم، رجال شناس | |||
پیشہ ورانہ زبان | پشتو، فارسی، عربی | |||
درستی - ترمیم |
آیت اللہ العظمی محمد آصف محسنی (26 اپریل 1935ء – 5 اگست 2019ء ) افغانستان میں شیعہ اثناء عشری مراجع تقلید میں سے اپنے عہد کے سب سے طاقتور مرجع اور اہم ترین مذہبی و جہادی رہنماء شمار کیے جاتے تھے۔[2] وہ شیخ آصف محسنی کے نام سے بھی جانے جاتے تھے۔ آصف محسنی فارسی ، عربی ، پشتو اور اردو زبانوں پر عبور رکھتے تھے۔ وہ حرکت اسلامی افغانستان کے بانی تھے۔ [3]
تصانیف
آصف محسنی نے مذہب، سیاست، فقہ و دیگر موضوعات پر 64 سے زائد کتب تحریر کیں۔ ان کی چند اہم ترین کتابیں درج ذیل ہیں۔[4]
|
|
|
حوالہ جات
- ↑ Well-Known Cleric Sheikh Asif Mohseni Passes Away
- ↑ "آیتالله آصف محسنی، روحانی پرنفوذ شیعه افغان درگذشت" (بزبان فارسی)۔ 2019-08-05۔ اخذ شدہ بتاریخ 05 اگست 2019
- ↑ Nushin Arbabzadah (18 April 2009)۔ "Afghanistan's turbulent cleric"۔ The Guardian۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 اگست 2017
- ↑ "فهرست کتابهای پدیدآور: محمدآصف محسنی"۔ خانه کتاب