"آیا صوفیہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

Jump to navigation Jump to search
389 بائٹ کا اضافہ ،  4 مہینے پہلے
م
خودکار: اضافہ زمرہ جات +ربط+ترتیب+صفائی (14.9 core): + 12 زمرہ
م (خودکار: اضافہ زمرہ جات +ربط+ترتیب+صفائی (14.9 core): + 12 زمرہ)
{{Infobox Monument
|monument_name = ایا صوفیہ<br /><small>Ayasofya (ترک)<br />Ἁγία Σοφία (یونانی)<br />Sancta Sophia (لاطینی)</small>
|native_name =
|image = İstanbul-Ayasofya.JPG
|caption = ایا صوفیہ، استنبول کا ایک منظر
|location = [[استنبول]] (تاریخی نام [[قسطنطنیہ]]) [[ترکی]]
|designer = [[ایسیدور ملیٹس]]<br />[[انتھیمیس ٹرالس]]
|functional status = [[secularization|Secularized]] (1931)
|type =
 
== مسیحی اہمیت ==
ایا صوفیہ [[مسیحی|مسیحیوں]]وں کے گروہ [[مشرقی راسخ الاعتقاد کلیسیا|آرتھوڈوکس کلیسیا]] کا عالمی مرکز تھا، اس چرچ کا سربراہ جو بطریرک یا "پیٹریارک" کہلاتا تھا، اسی میں مقیم تھا، لہذا نصف مسیحی دنیا اس کو کلیسا کو اپنی مقدس ترین عبادتگاہ سمجھا کرتی تھی۔
 
آیا صوفیہ اس لحاظ سے بھی اہم تھا کہ وہ [[روم]] کے [[کیتھولک کلیسیا]] کے مقابلے میں زیادہ قدیم تھا۔ اس کی بنیاد تیسری صدی عیسوی میں اسی رومی بادشاہ [[قسطنطین]] نے ڈالی تھی جو روم کا پہلا عیسائی بادشاہ تھا اور جس کے نام پر اس شہر کا نام بیزنطیہ سے [[قسطنطنیہ]] رکھا گیا تھا۔ تقریباً ایک ہزار سال تک یہ عمارت اور کلیسا پورے عالم عیسائیت کے مذہبی اور روحانی مرکز کے طور پر استعمال ہوتی رہی۔ مسیحیوں کا عقیدہ بن چکا تھا کہ یہ کلیسا کبھی ان کے قبضے سے نہیں نکلے گا۔ اس سے ان کی مذہبی اور قلبی لگاؤ کا یہ عالم ہے کہ اب بھی [[راسخ الاعتقاد کلیسیا|آرتھوڈوکس کلیسیا]] کا سربراہ اپنے نام کے ساتھ "سربراہِ کلیسائے قسطنطنیہ" (The Hear of the Church of the Constantinople) لکھتا آیا ہے۔ <ref>جہان دیدہ، از؛ مفتی [[محمد تقی عثمانی]]، مطبع؛ مکتبہ معارف القرآن کراچی، طبع جولائی 2010۔ صفحات؛ 344، 345.</ref>
 
10 جولائی 2020ء کو ترکی کی عدالت عظمیٰ نے ایا صوفیہ کو مسجد میں تبدیل کرنے کی قراد کو منظوری دے دی، اور عجائب گھر کی حیثیت منسوخ کر کے سرکاری طور پر مسجد بحالی کا فیصلہ صادر کر دیا۔<ref>{{استشهاد ويب
| مسار = https://arabic.rt.com/world/1133103-%D8%A3%D8%B1%D8%AF%D9%88%D8%BA%D8%A7%D9%86أردوغان-%D9%85%D8%B1%D8%B3%D9%88%D9%85مرسوم-%D9%81%D8%AA%D8%ADفتح-%D8%A2%D9%8A%D8%A7آيا-%D8%B5%D9%88%D9%81%D9%8A%D8%A7صوفيا-%D9%85%D8%B3%D8%AC%D8%AFمسجد/
| عنوان = اردوغان يوقع مرسوما يقضي بتحويل ايا صوفيا الي مسجد رسميا
| تاريخ =
| الأخير =
| الأول =
| مسار أرشيف = https://web.archive.org/web/20200710153500/https://arabic.rt.com/world/1133103-أردوغان-مرسوم-فتح-آيا-صوفيا-مسجد/ | تاريخ أرشيف = 10 يوليو 2020 }}</ref> ترکی کے صدر [[رجب طیب اردوغان]] نے ایا صوفیہ کی مسجد بحالی کے فیصلے پر دستخط کر دیا ہے۔<ref>{{استشهاد ويب
| مسار = https://arabic.rt.com/world/1133103-%D8%A3%D8%B1%D8%AF%D9%88%D8%BA%D8%A7%D9%86أردوغان-%D9%85%D8%B1%D8%B3%D9%88%D9%85مرسوم-%D9%81%D8%AA%D8%ADفتح-%D8%A2%D9%8A%D8%A7آيا-%D8%B5%D9%88%D9%81%D9%8A%D8%A7صوفيا-%D9%85%D8%B3%D8%AC%D8%AFمسجد/
| عنوان = أردوغان يوقع مرسوما يقضي بفتح معلم آيا صوفيا التاريخي كمسجد
| موقع = RT Arabic
| لغة = ar
| تاريخ الوصول = 2020-07-10
| مسار أرشيف = https://web.archive.org/web/20200710153500/https://arabic.rt.com/world/1133103-أردوغان-مرسوم-فتح-آيا-صوفيا-مسجد/ | تاريخ أرشيف = 10 يوليو 2020 }}</ref>
 
== نگار خانہ ==
 
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات|2}}
 
{{زمرہ کومنز|Hagia Sophia}}
{{ترکی کی مساجد}}
 
[[زمرہ:537ء کی تاسیسات]]
[[زمرہ:استنبول کی مساجد]]
[[زمرہ:استنبول میں گرجا گھر]]
[[زمرہ:ترکی کے تاریخی مقامات]]
[[زمرہ:ترکی میں امتیازی نشانات]]
[[زمرہ:ترکی میں سابقہ کیتھیڈرل]]
[[زمرہ:ترکی میں مقامات عالمی ثقافتی ورثہ]]
[[زمرہ:ضلع فاتح]]
[[زمرہ:قسطنطنیہ]]
[[زمرہ:قسطنطنیہ میں گرجا گھر اور خانقاہیں]]
[[زمرہ:گنبد والی گرجا گھر عمارتیں]]
[[زمرہ:یونان ترکی تعلقات]]

فہرست رہنمائی