"تعادُل" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1: سطر 1:
جب [[ترشہ|تیزاب]] کو [[اساس]] میں یا [[اساس]] کو [[ترشہ|تیزاب]] میں ملایا جائے تو ایک [[کیمیائی تعامل|کیمیائی عمل]] واقع ہوتا ہے، اِس [[کیمیائی تعامل|کیمیائی عمل]] کے نتیجے میں یہ دونوں [[کیمیائی مرکب|مرکب]]ات ایک دوسرے کے اثر کو زائل کردیتے ہیں (دونوں بے اثر ہوجاتے ہیں). [[کیمیاء]] میں اِس [[تعامل]] کو '''عملِ تعدیل''' یا '''تعادُل'''
جب [[ترشہ|تیزاب]] کو [[اساس]] میں یا [[اساس]] کو [[ترشہ|تیزاب]] میں ملایا جائے تو ایک [[کیمیائی تعامل|کیمیائی عمل]] واقع ہوتا ہے، اِس [[کیمیائی تعامل|کیمیائی عمل]] کے نتیجے میں یہ دونوں [[کیمیائی مرکب|مرکب]]ات ایک دوسرے کے اثر کو زائل کردیتے ہیں (دونوں بے اثر ہوجاتے ہیں). [[کیمیاء]] میں اِس [[کیمیائی تعامل|تعامل]] کو '''عملِ تعدیل''' یا '''تعادُل'''
<small>(Neutralization)</small> کہاجاتا ہے۔
<small>(Neutralization)</small> کہاجاتا ہے۔



نسخہ بمطابق 12:35، 15 جولائی 2020ء

جب تیزاب کو اساس میں یا اساس کو تیزاب میں ملایا جائے تو ایک کیمیائی عمل واقع ہوتا ہے، اِس کیمیائی عمل کے نتیجے میں یہ دونوں مرکبات ایک دوسرے کے اثر کو زائل کردیتے ہیں (دونوں بے اثر ہوجاتے ہیں). کیمیاء میں اِس تعامل کو عملِ تعدیل یا تعادُل (Neutralization) کہاجاتا ہے۔

تعدیلی تعاملات کو حرارت زا (exothermic) تعاملات کے زمرے میں رکھا جاتا ہے کیوں کہ دورانِ عمل حرارت خارج ہوتی ہے۔

عملِ عام

عموماً، درج ذیل عمل واقع ہوتا ہے:

تیزاب + اساسنمک + پانی

مزید دیکھیے