"متضاد الفاظ" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
نمک پاش
(ٹیگ: بصری خانہ ترمیم ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
درستی, اضافہ مواد
سطر 1: سطر 1:
'''متضاد الفاظ''' ایسے الفاظ کو کہتے ہیں جو ایک دوسرے کے الٹ ہوں یا ایک دوسرے کی ضد ہوں۔ جیسے:
'''متضاد''' متضاد؛ مخالف؛ اُلٹ؛ اُلٹی طرف؛ دوسری جانب؛ ضِد؛ مُقابل؛ بِالمقابل؛ متقابل؛ ایسے الفاظ کو کہتے ہیں مماثل وضع میں لیکن ایک دوسرے کے مخالف، برعکس یا یکسر مختلف ہوں جیسے:
* [[رات|نمک پاش]]
* [[رات|نمک پاش]]
* [[صبح]]، [[شام]]
* [[صبح]]، [[شام]]
سطر 5: سطر 5:
* رئیس، غریب
* رئیس، غریب
* تاریک، روشن،
* تاریک، روشن،
*زبردست، زیردست وغیرہ چاٸے
* زبردست، زیردست وغیرہ چاٸے
* مناسب، نامناسب
* مناسب، نامناسب
* ظاہر ، باطن
* ظاہر ، باطن
سطر 45: سطر 45:
| نشیب || فراز || نفع || [[نقصان]] || وجود || عدم || [[وحشی]] || مہذب || وہم || [[یقین]] || [[یگانہ]] || بیگانہ
| نشیب || فراز || نفع || [[نقصان]] || وجود || عدم || [[وحشی]] || مہذب || وہم || [[یقین]] || [[یگانہ]] || بیگانہ
|-
|-
|}<br />
|}


== حوالہ جات ==
== حوالہ جات ==

نسخہ بمطابق 04:11، 21 جولائی 2020ء

متضاد متضاد؛ مخالف؛ اُلٹ؛ اُلٹی طرف؛ دوسری جانب؛ ضِد؛ مُقابل؛ بِالمقابل؛ متقابل؛ ایسے الفاظ کو کہتے ہیں مماثل وضع میں لیکن ایک دوسرے کے مخالف، برعکس یا یکسر مختلف ہوں جیسے:

ًحقیقت ،مجازی

متضاد الفاظ کی مثالیں

الفاظ متضاد الفاظ متضاد الفاظ متضاد الفاظ متضاد الفاظ متضاد شہزادہ مالفاظ متضاد
آباد برباد آزاد غلام آزادی غلامی آس یاس آغاز انجام آئندہ گزشتہ
ابد ازل اتار چڑھائو ادنیٰ اعلیٰ اجلا گندہ، میلا ارزاں گراں علانیہ خفیہ
امن جنگ بحر بر بری بحری بعید قریب بلند پست بنجر زرخیز
پست بلند پیر جواں تاریک روشن ترقی تنزلی تقریر تحریر تلخ شیریں
توحید شرک جہالت علم حاضر غائب حبیب رقیب حرام حلال حسن قبح
خلوت جلوت خوابیدہ بیدار درآمد برآمد دوست دشمن دھوپ چھائوں راحت رنج
رہبر رہزن زبر زیر انعام جرمانہ اندھیرا اجالا اوج پستی اول آخر
ایمان کفر باقی فانی بدحالی خوشحالی صدق کذب صلح جنگ طلوع غروب
ظالم عادل ظاہر باطن ظلم عدل ظلمت نور عارضی دائمی عذاب ثواب
عرض طول دن رات جدید قدیم جزا سزا جسمانی روحانی مثبت منفی
اصلی نقلی جفا وفا عزت ذلت غافل ہوشیار غالب مغلوب غربت امارت
فتح شکست قدرتی مصنوعی قلت کثرت کمال زوال گل خار سزا جزا
مثبت منفی ساکن متحرک سڈول بے ڈول شاد ناشاد شاہ گدا شاہی فقیری
شرافت شرارت اصل نقل مسرور مغموم نادان دانا نامور گمنام نایاب دستیاب
نشیب فراز نفع نقصان وجود عدم وحشی مہذب وہم یقین یگانہ بیگانہ

حوالہ جات

[1][2]

  1. آئینہ اردو قواعد و انشاء پرزادی
  2. آئینہ اردو